STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

COMMON SENSE

₨350.00
"COMMON SENSE" by THOMAS PAINE. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

Ikhlas

₨1,200.00
Language : Urdu Number Of Pages : 232 Author : BABA IRFAN UL HAQ

آگاہی تحفظ ختم نبوت

₨600.00
پروفیسر سید شاہ فرید الحق | محمد احمد ترازی ستمبر 1974، قرارداد ختم نبوت کے بعد پہلا تاریخ ساز عالمی

ARABIC THROUGH THE QUR’AN

₨1,299.00
"ARABIC THROUGH THE QUR'AN" by ALAN JONES. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

Hazrat Abu Zar Ghaffari Biography

₨800.00

مشہور عرب مصنف عبدالحمید جودۃ السحار کی یہ کتاب(Hazrat Abu zar Ghaffari) تاریخِ اسلام کے اس عظیم درویش صحابی کی سوانح ہے جنہیں حضور ﷺ نے 'اصدق الناس' (لوگوں میں سب سے سچا) قرار دیا۔

اس کتاب میں آپ پڑھیں گے:

حق گوئی کا سفر: مکہ کی گلیوں سے لے کر دربارِ خلافت تک حق بات کہنے کی جرات۔

سرمایہ داری کے خلاف آواز: مال و دولت کی غیر منصفانہ تقسیم پر حضرت ابو ذر غفاریؓ کا انقلابی موقف۔

غربت اور فقر: وہ درویش جس نے فاقہ کشی کو بادشاہت پر ترجیح دی۔

آخری ایام: ربذہ کے صحرا میں تنہائی کی موت اور حضور ﷺ کی پیشگوئی کی سچائی۔

یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے مشعلِ راہ ہے جو مادیت پرستی کے دور میں سچائی اور سادگی کا راستہ تلاش کرنا چاہتا ہے۔"

Aik Manzar, Aik Kahani ایک منظر، ایک کہانی

₨275.00
مختلف مناظر پر مبنی بچوں کے لیے دل چسپ اور تربیتی کہانیاں Writer: Nazir Anbalvi نذیر انبالوی

Iran Jan e Pakistan-ایران جانِ پاکستان

₨715.00
Author: Dr Zaheer Ahmad Siddiqui ’ایران جانِ پاکستان‘‘ اپنے موضوع پر لکھی جانے والی پہلی مفصل اور جامع تصنیف ہے۔ مصنف ظہیر احمد صدیقی فارسی زبان و ادب، ایرانی فکر و فلسفہ اور تاریخ کے ایک مستند ماہر ہیں۔ کتاب کے عنوان اور مندرجات سے مصنف کی برادر و ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ محبت عیاں ہے۔

Jinnah: His Successes, Failures And Role In History

Original price was: ₨4,495.00.Current price is: ₨4,045.00.

Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

₨25,000.00
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

Chutki

₨720.00
Author:
Language:
Urdu
No. of Pages:
24
Binding:
Paperback
Description:
Chutki by Obien Mayo , Illustrator Maryam Shahzadi

An-Nisa by Moududi

₨250.00
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Pages: 188

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar