Showing all 5 results

Show sidebar

القاموس الجدید (عربی سے اردو)

1,500.00
حضرت مولانا وحید الزمان صاحب رحمۃاللہ علیہ صفحات 680

القاموس الجدید یکجا (اردو -عربی) ( عربی-اردو)

2,700.00
(اردو -عربی ساٹھ ہزار الفاظ) ---- (عربی-اردو چالیس ہزار الفاظ) عربی زبان میں وادب کے معروف عالم اور استاد جناب مولانا وحید الزمان کیرانوی کی شہرہ آفاق لغات جو علماء طلباء اساتذہ کیلئے بے بدل لغات کادرجہ رکھتی ہیں ۔پہلی بار أردو عربی ، عربی اردو لغت ایک جلد میں ،حسین جلد ،اعلی طباعت ۔۔

القاموس الوحید – عربی اردو لغت -Al Qamous Ul Waheed Arabic Urdu Dictionary

4,500.00
⬅️کتاب : القاموس الوحید ⬅️عربی اردو لغت ⬅️دورنگہ مع بکس ⬅️جدید الفاظ کے  اضافی ضمیمے ⬅️ انگوٹھے کے نشان پر مشتمل جدید انڈیکسنگ ⬅️ یاداشتوں کے لیے الگ مقام ⬅️مصنف : مولانا وحید الزمان کیرانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ⬅️صفحات :1420 ⬅️ناشر :ادارہ اسلامیات مال روڈ لاہور ⬅️ عمدہ کاغذ ⬅️قدیم اور جدید عربی کے ایک لاکھ سے زائد الفاظ کا مجموعہ ⬅️عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق ⬅️عربی کے  مصادر میں موجود قرآن  و حدیث کی آیات سے استشہاد ⬅️قدیم عربی اشعار سے استشہاد ⬅️لغوی تحقیق القاموس الوحید عصر حاضر کی جامع ترین عربی اردو لغت ہے جو کہ کم و بیش ایک لاکھ قدیم اور جدید عربی الفاظ کا عظیم ترین ذخیرہ جو اپنی بےشمار خصوصیات کی بنا پر اب تک کی تمام عربی اردو لغات پر فائق ہے ۔ جدید الفاظ،اصطلاحات ، محاورات ، ضرب الامثال ، مترادفات اور زندہ اسالیب کا ایک خزانہ جس سے کوئی درسگاہ ، کتب خانہ ، استاد یا طالب عالم مستغنی نہیں ہو سکتا۔ پاکستان اور ہندوستان میں پہلی بار شائع ہونے والی معجم جو برس ہا برس کی محنت شاقہ کے بعد علمی استفادے کے لیے دستیاب ہے۔ ایک باکمال صاحب فن کی عرق ریزی کا ثمر ہے۔ خاص طور پر اس کتاب میں جدید معاشیات،بینکنگ سمیت جدید عہد کے الفاظ و اصطلاحات کا اہم اضافہ کیا گیا ہےجو کہ اس کتاب کے سابقہ نسخوں میں نہیں تھا یہ جدید اضافہ ضمیمہ کی صورت میں کتاب آخر میں شامل کیا گیا ہے

القاموس الوحید (مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی صاحب رحمۃاللہ علیہ)

4,600.00
کتاب: القاموس الوحید مصنف: مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی رحمتہ اللہ علیہ صفحات :1496 علمائے کرام مفتیان عظام اور طلبائے کرام کے ساتھ ہر وہ شخص جس کو عربی زبان سے ذرا بھی مناسبت ہے اس کے لیے خوشخبری۔ القاموس الوحید اب جدید کمپوزنگ میں بھی دستیاب ہے۔بلاشبہ یہ کتاب عربی زبان کا خزینہ ہے۔کتاب کی چند خصوصیات: ⬅️۱۔قدیم عربی کے سارے الفاظ موجود ⬅️۲۔جدید عربی کے تقریبا سارے الفاظ موجود ⬅️۔عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق موجود ⬅️۴۔عربی کے مصادر میں موجود قران و حدیث کی آیات سے استشہاد ⬅️۵۔قدیم عربی اشعار سے استشہاد۔ ⬅️۶۔مکمکل لغوی تحقیق۔ اس لحاظ سے یہ کتاب اردو زبان کی جامع ترین لغات میں سے ایک لغت ہے۔ فی زمانہ احقر کے خیال میں زمانہ طالب علمی اور زمانہ تدریس میں علمائے کرام و طلبہ عظام یہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رکھنی چاہیے اور رکھتے بھی ہیں

القاموس الوحید دورنگہ (مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی)

6,000.00
صفحات :1496 علمائے کرام مفتیان عظام اور طلبائے کرام کے ساتھ ہر وہ شخص جس کو عربی زبان سے ذرا بھی مناسبت ہے اس کے لیے خوشخبری۔ القاموس الوحید اب جدید کمپوزنگ میں بھی دستیاب ہے۔بلاشبہ یہ کتاب عربی زبان کا خزینہ ہے۔کتاب کی چند خصوصیات: ⬅️۱۔قدیم عربی کے سارے الفاظ موجود ⬅️۲۔جدید عربی کے تقریبا سارے الفاظ موجود ⬅️۔عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق موجود ⬅️۴۔عربی کے مصادر میں موجود قران و حدیث کی آیات سے استشہاد ⬅️۵۔قدیم عربی اشعار سے استشہاد۔ ⬅️۶۔مکمکل لغوی تحقیق۔ اس لحاظ سے یہ کتاب اردو زبان کی جامع ترین لغات میں سے ایک لغت ہے۔ فی زمانہ احقر کے خیال میں زمانہ طالب علمی اور زمانہ تدریس میں علمائے کرام و طلبہ عظام یہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رکھنی چاہیے اور رکھتے بھی ہیں