پروفیسر ڈاکٹر غلام
دینی مدارس نے دینی علوم کے فروغ اور معاشرے کی اصلاح کے لیے ہر دور
میں انتہائی محنت اور جستجوکے ساتھ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے کی بھرپور
کوشش کی ہے۔ معاشرے نے بھی اعتماد کرتے ہوئے بچوں کی ایک بڑی تعداد
دینی مدارس کے سپرد کی، یہی وجہ ہے ان کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے
تاہم دینی مدارس کو مقدار میں اضافے کے ساتھ معیار میں کمی کا مسئلہ ضروردر
پیش ہے، کیونکہ تحقیقی و علمی مزاج ان سے مفقود ہوتا جارہا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.