سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے اپنی اس تصنیفِ مبارکہ میں ثابت کیا ہے کہ ولادتِ نبیؐ کی خوشی نہ صرف اللہ تعالیٰ نے منائی بلکہ دورِ نبوتؐ، صحابہ کرامؓ، تابعین اور تبع تابعین کے دور میں بھی عید میلاد النبیؐ منائی گئی۔آپ مدظلہ الاقدس نے عشق و عقیدت میں ڈوبی تحریر کو تحقیقاتی شکل دیتے ہوئے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے تقریباً چالیس اولین و آخرین فقہا، محدثین اور امامین کی عید میلادالنبیؐ کے موضوع پر رائے درج کی ہے۔ اسکے علاوہ تاریخی پسِ منظر میں اولین زمانے سے اب تک جغرافیائی لحاظ سے منائی جانے والی عید میلاد النبیؐ کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔
All Type of Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.
Reviews
There are no reviews yet.