LIBRARY STOCK

Musadis  e Maulana Altaf Hussain Hali مُسدسِ حالی

600.00
مُسدسِ حالی مع سوانح شخصیت آرائے اکابرین تشریح و تجزیہ تحقیق، تدوین، تشریح: ڈاکٹر سیّد تقی عابدی قوم کی حالت

Yusuf by Moududi

200.00
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Pages: 104

Anbiya as ki piyari kahanian انبیا عليه السلام کی پیاری کہانیاں

900.00
 بچوں کے لئے قرانی کہانیاں انبیا عليه السلام کی پیاری کہانیاں  تفسیر ابن کثیر اور قصص القران کی روشنی میں 

(O BROTHER) | ایھا اﻻخ

525.00
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : انگريزی صفحات : 360 قیمت : 525 روپے

Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

25,000.00
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

Quran aur Shumail-e-Mustafa (SAW) |قرآن اور شمائل نبوی ﷺ

150.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 88

اہل قبلہ کی تکفیر

170.00
اہل قبلہ کی تکفیر علامہ مطیع الرحمن رضوی

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar