Explore a vast collection of Biography Books in Urdu & English. Humari is category mein aapko dunya ki azeem shakhsiyat ki zindagi ke bare mein parhnay ko milega. Whether you are looking for English memoirs of global leaders or Urdu biographies (سوانح عمری) of Islamic heroes, we provide authentic and high-quality books. In kitabon ke zariye aap kamyab logon ke tajarbaat se seekh sakte hain.
100 Insani Tehzeeb Kay Mamar | انسانی تہذیب کے 100معمار- وِل جیمز ڈیورانٹ
12 Imam | Allama Mufti Muhammad Fayaz Chisti بارہ امام اماموں کی سیرت کی کتابیں | مکمل سیٹ
4 Great Mystics | 4 Booklets Set عظیم صوفیانہ | 4 کتابچے سیٹ
Ain Ul Faqr | The Soul Of Faqr | Hazrat Sultan Bahoo
Al Istea’ab Fi Marifatil Aashab | الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب
اسے حافظ ابو عمر یوسف بن عبداللہ النمری نے لکھا تھا، جسے ابن عبدالبر (368-463) کہا جاتا ہے، اس کتاب کو صحابہ کے بارے میں لکھی گئی پہلی کتابوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، اور اس کی کتاب میں مصنف کا نقطہ نظر تھا۔ صحابہ کے بارے میں لکھی جانے والی پہلی کتابیں اور مصنف کا اپنی کتاب میں طریقہ یہ تھا کہ وہ صحابہ اور ان سے روایت کرنے والوں کا ذکر کرے اور ان لوگوں میں سے کچھ جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔ اور اس سے متعلق کچھ معاملات، ان کی موت، اور ان کی عمر تک کا تذکرہ کیا گیا ہے
Al Jihad fil Islam | الجحاد فی الاسلام
Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔




