LIBRARY STOCK

Khuda ke Basti

2,500.00
شوکت صدیقی پیدائش، 20 مارچ 1923ء، لکھنؤ، 1946ء، سیاسیات میں ایم اے، 1950ء، کراچی آمد۔ مختصر کہانیوں اور ناولوں کے

MUHAZRAT E SHARIAT محاضرات شریعت

700.00
TITEL: MUHAZRAT E SHARIAT AUTHOR: DR MEHMOOD AHMAD GHAZI SUBJECT: ISLAMIC FIQAH ,ISLAMIC LAW

SULEIMAN AALISHAN سلیمان عالیشان | ہیرلڈ لیم | اردو ترجمہ

900.00
سلیمان عالیشان | سلطنت عثمانیہ کا دسواں عظیم سلطان ہیرلڈ لیم کی کی کتاب کا اردو ترجمہ تاریخی نوادارات و رنگین تصاویر کے

Aakhri Aadmi | آخری آدمی –| انتظار حسین

500.00
آخری آدمی – انتظار حسین . انتظار حسین کا شمار اُردو کے رجحان ساز افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں

HUSNA AUR HUSN AARA

800.00
حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں: اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل اورحسنہ اور حسن آرا۔ ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سمجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے Writer: Umera Ahmed genre: Novel, Drama Pages: 144, Hardcover

ASIRAN-E-JAMAL-E-MUSTAFA (PBUH) | اسیران جمال مصطفیٰ ﷺ

130.00
عشاق صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے چالیس ایمان افروز واقعات سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ

Haqeeqat e Tafzeel | Afzaliyat e Ali

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,400.00.
  • حقیقتِ تفصیل: افضلیتِ علیؓ اور دعویٰ اجماع کا تحقیقی جائزہ
  • کتاب ریختہ پر پیشِ خدمت ہے علمی شاہکار "حقیقتِ تفصیل"، جو سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی افضلیت کے موضوع پر ایک منفرد اور جرات مندانہ تحقیقی دستاویز ہے۔ اس کتاب میں مولانا احمد رضا خان (اعلیٰ حضرت) کے اس موقف کا علمی و تاریخی محاسبہ کیا گیا ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت پر امت کا قطعی اجماع موجود ہے، اور ان روایات کی قلعی کھولی گئی ہے جنہیں اعلیٰ حضرت نے اپنے دعوے کی بنیاد بنایا۔
  • مزید برآں، مصنف نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر عصری علما کے ان حالیہ فتاویٰ کا بھرپور رد پیش کیا ہے جن میں افضلیتِ علیؓ کے قائلین کو گمراہ یا اہل سنت سے خارج قرار دیا گیا۔ مستند سنی ائمہ اور جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے حوالہ جات سے ثابت کیا گیا ہے کہ سیدنا علیؓ کو افضل ماننا نہ صرف جائز بلکہ سلف صالحین کا تسلیم شدہ راستہ ہے۔
  • اہم خصوصیات:
  • مولانا احمد رضا خان کے دعویٰ اجماع کی علمی و تاریخی تردید۔
  • مفتی منیب الرحمان کے تضلیل آمیز فتاویٰ کا مدلل اور منطقی جواب۔
  • افضلیتِ علیؓ پر صحابہ کرامؓ (جیسے سلمان فارسیؓ و ابوذر غفاریؓ) کے موقف کی وضاحت۔
  • خلافتِ ظاہری اور فضیلتِ باطنی کے درمیان علمی فرق کا بیان۔

Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

25,000.00
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

Arabic Through The Quran | Alan Jones

699.00
Arabic Through The Quran by Alan Jones . Whether used as a means of self-instruction or as part of higher learning

Asool e Tafseer (Sawaal Jawab) (اصولِ تفسیر (سوال و جواب

350.00
(اصولِ تفسیر (سوال و جواب ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنف: مولانا ابو نعمان بشیر احمد  پیش نظر کتاب دورہ تفسیر کے

Ganj Ul Asrar | Hazrat Sultan Bahoo

250.00
Ganj ul Asrar English Translation with Persian Text Sultan Bahoo English Translation by Ambreen Moghees Sarwari Qadr Ganj ul Asrar English

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar