STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

ISLAM VERSUS AHMADIYYAH IN NIGERIA

550.00
This is a collection of the author’s articles which he wrote after “weighing the beliefs and practices of the Ahmadis against the widely accepted teachings of Islam as contained in the authoritative books of Islam,” comparing “also the Ahmadiyyah interpretations of certain Islamic precepts with the orthodox interpretations”.

Kappas Ka Phool

700.00
Title: Kappas Ka Phool Author: Ahmad Nadeem Qasmi Subject: Afsanay; Short Stories ISBN: 9693520866 Year: 2016 Language: Urdu Number of Pages: 240

‏Maqsad e Hussain

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,300.00.

‏استاد العلماء مولانا محمد اسحاق مدنی کی معروف تصنیف "Maqsad e Hussain (مقصد حسین - احیاءِ خلافتِ راشدہ)"۔ 544 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مجلد (ہارڈ بائنڈنگ) اور عمدہ پیپر پر شائع کی گئی ہے۔ اس میں دورِ خلافتِ راشدہ، فلسفۂ شہادتِ امام حسین علیہ السلام، واقعہ کربلا، یزید کی ولی عہدی، شانِ اہل بیت اور بنو مروان کے مظالم جیسے اہم تاریخی و علمی حقائق کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اصل ہارڈ کاپی حاصل کرنے کے لیے آن لائن آرڈر کریں۔

PAF School Guide (7 & 8 Class)

1,500.00
  • UP-TO-DATE School Guide
  • Sargodha/Lower Topa
  • Subjective + Objective with Prospectus & Fully Solved Up-To-Date Paper
  • Selection Procedure
  • English
  • General Science
  • Mathematics
  • General Knowledge (MCQs)

Tafseer Ahsan Al Bayyan

2,820.00
This is the Tafsir of the Glorious Quraan which is brief in form but comprehensive in interpretation of the meanings of the Quran enlightened with the thoughts, view points, creed and perception of Salaf Saliheen, and a humble effort to understand the Qur’an in the light of the authentic Ahadith of the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) and the sense of the Sahabah (May Allah be pleased with them all).

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔

Comprehensive ISSB Guide

1,800.00
NTRODUCTION TO ISSB
  • What is ISSB?
  • The nature of Selection Tests.
  • What the candidate should do
  • General helping hints for candidate
  • Looking over the Test
  • ISSB STUDY COURSE

    PSYCHOLOGICAL TESTS

    • The Board’s Questionnaire
    • How to Fill Board’s Questionnaire
    INTELLIGENCE TESTS
    • What the Intelligence Tests are
    • Kinds of Intelligence Test
    Verbal Intelligence Test
    • Methods of Solving Verbal Intelligence Test
    • Exercise Verbal Intelligence Test
    Non Verbal Intelligence Test
    • Practice Test
    PERSONALITY TESTS
    • Mechanical Aptitude Test
    • MAT QUESTIONS
    • Word Association Test
    • Sentence Completion Test 1
    • Sentence Completion Test 2
    • Thematic Apperception Test or Picture Story Witting
    • Self Assessment
    • Self Description
    GTO’s INDOOR TASKS
    • Group Discussion
    • Group Discussion Exercise
    • Group Discussion Test in outlines
    • Group Planning Exercise
    GTO’s OUTDOOR TASKS
    • Progressive Group Task
    • Semi (Half) Group Task
    • Final Group Task
    • Individual Obstacles
    • Command Task

    ISSB ILLUSTRATIVE INTERVIEWS

    • Qualities of Good Interview
    • Helpful Hints
    FINAL MEDICAL TEST
    • Introduction
    • Medical Chart
    • Height & Weight Relationship Chart
    • فہرست مضامین
    • اہم معلومات
    • آئی ایس ایس بی کیا ہے؟
    • رپورٹنگ ڈے
    • پہلا دن
    • دوسرادن
    • تیسرادن
    • آخری دن
    • آئی ایس ایس بی کا طریقہ انتخاب
    • سائیک ڈائمنیشن
    • کانفرنس
    • آئی ایس ایس بی سلیبس اور پروگرام
    • ماہر نفسیات کے امتحانات PSYCHOLOGICAL TESTS
    • ماہر نفسیات کے امتحانات
    • امید وار کا ذاتی سوال نامہ
    • ذہنی امتحانات INTELLIGENCE TESTS
    • ذہنی امتحانات
    • لفظی ذہنی آزمائش
    • لفظی ذہنی آزمائش کی اقسام
    • تکمیل سلسلہ(Completion of Series)
    • لفظی سلسلوں کی اقسام
    • مشق نمبر 1 Exercise
    • مشق نمبر2 Exercise
    • مشق نمبر 3 Exercise
    • مشق نمبر 4 Exercise
    • لیٹر سیریز
    • مشقExercise
    • لیٹر کوڈنگ
    • مشابہتAnalogy Tests
    • تعلقات کی اقسام
    • مشقExercise
    • مختلف کا انتخاب کرنا
    • مشقExercise
    • ڈائریکشن ٹیسٹ
    • غیر لفظی اشکال پر مشتمل ذہنی آزمائش
    • غیر لفظی ذہنی آزمائش کی اقسام
    • غیر لفظی ذہنی آزمائشNON-VERBAL INTELLIGENCE TEST
    • غیر لفظی ذہنی  آزمائش
    • مشابہت (Analogy)
    • اجنبی کا انتخاب(Classification)
    • جوابات غیر لفظی ذہنی آزمائش
    • شخصیت کا امتحانPERSONALITY TESTS
    • فقرے مکمل کرنے کا ٹیسٹ
    • اشارات برائے حل نا مکمل فقرات
    • نا مکمل فقرات کی اقسام
    • فقرات کو مکمل کرنے کے چند اصول
    • ورڈز ایسوسی ایشن ٹیسٹ
    • اشارات برائے حل
    • تصویری کہانی لکھنا
    • کہانی مکمل کرنا
    • ماڈل حل نامکمل کہانی
    • قلمی تصویر تحریرکرنا یا خود بیانی کرنا
    • ماڈل حل ذاتی تجزیہ
    • جی ٹی او کے اندرون خانہ امتحاناتGTO’s INDOOR TASKS
    • گروہی مباحثہ
    • ماڈل حل گروہی مباحثہ
    • گروہی منصوبہ بندی
    • ماڈل حل  گروہی منصوبہ بندی
    • ماڈل ٹیسٹ نمبر1
    • ماڈل ٹیسٹ نمبر2
    • ماڈل ٹیسٹ نمبر3
    • ماڈل ٹیسٹ نمبر4
    • ماڈل ٹیسٹ نمبر5
    • جی ٹی او کے بیرون خانہ امتحانات
    • پروگریسو گروپ ٹاسک
    • ہاف گروپ ٹاسک
    • کمانڈ ٹاسک
    • آؤٹ  سائیڈرز کے لیے ہدایات
    • فائنل گروپ ٹاسک
    • ترقیاتی گروہی مہمات کے امتحانات
    • نیم گروہی مہمات کے امتحانات
    • ماڈل ٹیسٹ(کمانڈ ٹاسک)
    • آخری   گروہی امتحان
    • آئی ایس ایس بی انٹر ویوز
    • شخصی آزمائش
    • ہدایات برائے امیدواران
    • آئی ایس ایس بی انٹر ویوز
  • When ISSB is held
SCHEDULE OF WORK AT I.S.S.B.
  • Indoor Tasks
  • Outdoor Tasks

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar