LIBRARY STOCK

Asmaye ilahiyyai { كشف المعنى عن سر أسماء الله الحسنى}

2,000.00
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi Translated by: Abrar Ahmed Shahi {للہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔ حق تعالیٰ کے اسما دو طرح کے ہیں : ایک وہ جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے اور دو سرے وہ جو اس نے اپنے غیب کے علم میں چھپا ئے ، جنہیں اُ س کی مخلو ق میں کوئی نہیں جا نتا ، ایک صحیح حد یث کا یہی بیا ن ہے ۔ وہ اسما جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے وہ بھی دو طرح کے ہیں : ایک وہ اسما جو خا ص پہچا ن کے لیے ہیں جیسے کہ اسم اللہ ۔ اور دو سرے وہ اسما جو اضا فی صفات کو بیا ن کر تے ہیں ، یہ وہ بھی دو طر ح کے ہیں : ایک وہ اسما جو صفاتِ تنز یہ پر دلا لت کرتے ہیں ، اور دو سرے وہ اسما جو صفاتِ افعا ل پر دلا لت کرتے ہیں ۔ بندے کا اسما ئے حق تعالیٰ سے تعلق ، تحقیق اور تخلیق کا رشتہ ہے تعلق اس حیثیت سے تیرا اِن اسماکا مطلق محتاج ہونا ہے جس (حیثیت )سے یہ ذا ت پر دلا لت کرتے ہیں ۔ تحیقق حق تعالیٰ کے لحاظ سے اور خود تیر ے لحا ظ سے ان کے حقیقی معا نی کا جا ننا ہے جبکہ تخلق یہ ہے کہ تو ان سے ویسے قائم ہو جو تیرے لا ئق ہے جیسا کہ یہ (اسما)اُ س پا ک ذا ت سے ویسے منسو ب کیے جاتے ہیں جیسا اُ س کے شایا ن شان ہے ۔

Badshahon Ki Aap Beetiyan | بادشاہوں کی آپ بیتیاں

1,600.00
اس کا نام تیمور ہے —امیر تیمور مغلیہ سلطنت کا بانی — وقت نے زمین کے ایک ٹکڑے کی باگ

Main Anmol

Original price was: ₨2,500.00.Current price is: ₨1,800.00.
Main Anmol Author: Nimra Ahmed

مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی

Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨1,950.00.
مخزن العلاج المعروف بیاض جیلانی شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی خان صاحبعلاج بالمفردات، علاج بالمرکبات اور علاج بالمجربات

FAROGH E ISHQ-E-RASOOL ﷺ MEIN NAAT KA KIRDAR | فروغِ عشق رسول ﷺ میں نعت کا کردار

270.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

Tafseer Ahsan-ul-Bayyan تفسیر احسن البیان

3,300.00
تفسیر احسن البیان  ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنف: صفی الرحمن المبارک پوری یہ قرآن کریم کی تفسیر ہے جس کی شکل

Barkat-e-Mustafa (SAW)| برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

180.00

سیرت و فضائل نبوی ﷺ   ‎  : زمرہ برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 108

OF REASON, ROMANCE AND RUIN

2,495.00
A CONCEPTUAL HISTORY OF THE 'PAKISTAN IDEOLOGY'
Author: Nadeem Farooq Paracha

MEIN KAMPF: AN AUTOBIOGRAPHY

1,499.00
"MEIN KAMPF: AN AUTOBIOGRAPHY" by ADOLF HITLER. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

FAROGH-E-AMN KA QAUMI NISAB | فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کا اسلامی نصاب

250.00
فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کا اسلامی نصاب ائمہ، خطباء اور علماء کرام کے لیے مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر