LIBRARY STOCK

ALI BABA CHALIS CHOR

100.00
Writer: Muhammad Saleem Ur Rehman Category: Children Books Pages: 50, Hardcover 

NAI ZAMEEN

700.00
منفرد موٹیویشنل کتاب جس میں ٹولے بیان کرتا ہے کہ کس طرح انا کے ساتھ ہمارا لگاؤ ​​ایک ایسی خرابی پیدا کرتا ہے جو غصے، حسد اور ناخوشی کا باعث بنتا ہے، اور قارئین کو دکھاتا ہے کہ کس طرح شعور کی ایک نئی حالت کو بیدار کیا جائے اور حقیقی معنوں میں مکمل وجود کے راستے پر چلا جائے؛   کتاب: نئی زمین مصنف: اکہارٹ ٹولے مترجم: ابن محمد ایاز

TAFSEET BAGHVI-تفسیر بغوی

Original price was: ₨9,500.00.Current price is: ₨7,500.00.

معالم التنزیل ہندوستانی علما اپنے عرف میں تفسیر بغوی  حسین بن مسعود بغوی (وفات 433ھ/436ھ-516ھ/1122ء) کی تصنیف کردہ مشہور اور قدیم سنی تفسیر  ہے

علامہ بغوی مصر کے رہنے والے ہیں اور مسلکاً شافعی ہیں، ان کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور نام حسین بن مسعود ہے، علمِ لغت، علمِ قرأت کے علاوہ فقہ میں بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں، انھوں نے اپنی تفسیر میں عہدِ رسالت سے لے کر پانچویں صدی تک کے اکابرِ امت کے ارشادات سے استفادہ کیا ہے،

تفسیر کی خصوصیاتترميم

تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو ’’معالم التنزیل‘‘ یا ’’تفسیر بغوی‘‘ کے نام سے مشہور ہے، علمی حلقوں میں محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ امام بغوی پانچویں صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور اُنہوں نے یہ تفسیر اِس غرض سے لکھی ہے کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت و درایت کو جمع کرتے ہوئے ایک ایسی اوسط ضخامت کی کتاب سامنے آئے جو نہ بہت مختصر ہو، نہ بہت طویل، تفسیر سے متعلق ضروری مواد بھی آجائے اور اُن کی تفسیر کو علما و محققین کی نظر میں مندرجہ ذیل اِمتیازات بھی حاصل ہوئے کہ:
  • یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں بہت مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہو پاتے۔
  • امام بغوی چونکہ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں، اِس لیے اِس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے، ضعیف اور منکر روایات اِس تفسیر میں کم ہیں۔
  • وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں، اِس کتاب میں زیادہ نہیں ہیں۔
  • امام بغوی نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دِیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے۔[1][2]

’’تفسیرِ بغوی‘‘ میں تفسیر الثعلبی کا اختصار کیا گیا ہے۔ احادیث،آثارِ صحابہ وتابعین سے یہ تفسیر بھری پڑی ہے، شانِ نزول بھی روایات کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں، اس تفسیر میں تفسیرِ خازن اور تفسیرِ ابن کثیر کے حوالے بھی خوب ملتے ہیں؛ البتہ روایات کے ضمن میں اسرائیلیات بھی درآئی ہیں، علامہ بغویؒ تحقیقِ لغات میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں، اس تفسیر میں اس کے مظاہر ملتے ہیں، اسی طرح فقہی مسالک اور مسائل کو بھی بیان کیاہے؛ چونکہ مختلف قرأ توں کی وجہ سے تفسیر کے معانی ومفاہیم میں وسعت پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے موصوف نے قرأ ت کی تفصیلات بھی خوب بیان فرمائی ہیں

Tolstoy Ki Aap Beeti | ٹالسٹائی کی آپ بیتی | اردو ترجمہ

600.00
ٹالسٹائی کی آپ بیتی اردو ترجمہ ترجمہ: محمد مہدی    

Education Lecturer Guide By Rai Muhammad Iqbal Kharal ILMI

600.00
Title: Education Lecturer Guide Author: Rai Muhammad Iqbal Kharal Pages: 489 Publisher: ILMI Subject: Education Buy Education Lecturer Guide By

FAITH AND PRACTICE OF AL-GHAZZALI

550.00
This book contains two works of Ghazali; the first is his spiritual autobiography which is closer to the modern Western outlook than any other of the great books of Islam.

QASWA

Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨480.00.

QASWA

Author: Dr Hafiz Usman Ahmad
 

Kaiser Kiaari

Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨450.00.
Title: Kaiser Kiaari Author: Ahmad Nadeem Qasmi Subject: Urdu Literature ISBN: 9693522524 Year: 2009 Language: Urdu Number of Pages: 404

Bachon Ka Adab

190.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
26
Binding:
Paperback
Description:
Bachon Ka Adab (Ahmiyat or Zarorat) by Farkhanda Shamim