Back to products
AQIDA KHATM-E-NUBUWWAT | عقیدہ ختم نبوت
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨1,200.00Current price is: ₨1,200.00.
MINHAJ E ISHQ | منہاج عشق
₨600.00
Description
منتخب نعتیہ کلام
سیرت و فضائل نبوی ﷺ : زمرہ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 286
تاریخ اشاعت : فروری 2021ء
حضور نبی اکرم ﷺ کی ذات اَقدس کے ساتھ تعلقِ حُبی اُستوار کرنے کا ایک اہم ذریعہ نعت گوئی اور نعت خوانی ہے۔
اس سے آقا ﷺ کی ذاتِ اَقدس کے ساتھ مسلمان اپنا قلبی، عشقی، حبی اور ایمانی تعلق قائم کرتا ہے۔ اِس حوالے سے نعت
خوانی مجرب، متحرک اور اَفضل ترین ذریعہ ہے۔اس کتاب کی سب سے منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں پوری دنیا
سے صرف تحریکی نعت گو شعراء کا کلام شامل کیا گیا ہے۔اس کتاب کے ایک ادبی خوبی یہ بھی ہے کہ کتاب کا آغاز
تحریک منہاج القرآن کے مؤسسِ اَوّل حضور شیخ الاسلام کے والد گرامی قدر حضرت فریدِ ملّت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کے
کلام سے کیا گیا ہے۔ لیکن یہ کلام۔۔۔ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے دستِ اَقدس سے تحریر کردہ ہے۔ اور یہ پہلی
بار اِس طرح طبع ہوا ہے۔
Reviews (0)
Be the first to review “MINHAJ E ISHQ | منہاج عشق” Cancel reply
Related products
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔






Reviews
There are no reviews yet.