AJAX products tabs
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS
Asmaye ilahiyyai { كشف المعنى عن سر أسماء الله الحسنى}
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi
Translated by: Abrar Ahmed Shahi
{للہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔
حق تعالیٰ کے اسما دو طرح کے ہیں : ایک وہ جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے اور دو سرے وہ جو اس نے اپنے غیب کے علم میں چھپا ئے ، جنہیں اُ س کی مخلو ق میں کوئی نہیں جا نتا ، ایک صحیح حد یث کا یہی بیا ن ہے ۔
وہ اسما جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے وہ بھی دو طرح کے ہیں : ایک وہ اسما جو خا ص پہچا ن کے لیے ہیں جیسے کہ اسم اللہ ۔ اور دو سرے وہ اسما جو اضا فی صفات کو بیا ن کر تے ہیں ، یہ وہ بھی دو طر ح کے ہیں : ایک وہ اسما جو صفاتِ تنز یہ پر دلا لت کرتے ہیں ، اور دو سرے وہ اسما جو صفاتِ افعا ل پر دلا لت کرتے ہیں ۔
بندے کا اسما ئے حق تعالیٰ سے تعلق ، تحقیق اور تخلیق کا رشتہ ہے تعلق اس حیثیت سے تیرا اِن اسماکا مطلق محتاج ہونا ہے جس (حیثیت )سے یہ ذا ت پر دلا لت کرتے ہیں ۔ تحیقق حق تعالیٰ کے لحاظ سے اور خود تیر ے لحا ظ سے ان کے حقیقی معا نی کا جا ننا ہے جبکہ تخلق یہ ہے کہ تو ان سے ویسے قائم ہو جو تیرے لا ئق ہے جیسا کہ یہ (اسما)اُ س پا ک ذا ت سے ویسے منسو ب کیے جاتے ہیں جیسا اُ س کے شایا ن شان ہے ۔}
MADARIJ UL SALIKEEN مدارج السالکین
THE BROTHERS KARAMAZOV
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS SIMPLE
Mutaliat -e- Iqbal مطالعات اقبال | ڈاکٹر اسلم انصاری
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ALTERNATIVE
Fashion
Muhammad The Final Messenger
Dr. Majid Ali Khan
This book has the unique distinction of winning second of the five awards of the value Rs. 50,000.00, 40,000.00, 30,000.00, 20,000.00 and 10,000.00 respectively in the World competition instituted by the Rabita-al-Islami of Makkah (Saudi Arabia). The Judgment was given by a board of experts comprising great scholars of the world reputation, both Arab and Non-Arab. Hence it needs.
Al Jihad fil Islam | الجحاد فی الاسلام
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ARROWS PAGINATION
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS WITH ICONS
Asahab e Kahaf Aur Yajooj Majooj
- Writer:Maulana Abul Kalam Azad
Views: 102
- Category:Islam
- Pages:93
- Availability:In Stock
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS LOAD MORE PAGINATION
Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ)
Seerat Ameer e Millat
امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریؒ کی مستند ترین سوانح حیات یہ عظیم علمی و تحقیقی شاہکار صاحبزادہ پیر سید اختر حسین شاہ جماعتی کی تصنیف ہے، جس کی جدید تقاضوں کے مطابق تخریج، تحقیق اور تعلیق کا کام علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے نہایت عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعتِ خاص کا اہتمام مہرِ ملت علامہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی مدظلہ نے فرمایا ہے، جو اسے محققین اور مریدین کے لیے ایک معتبر دستاویز بناتا ہے۔
XTEMOS ELEMENT




