STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

FAROGH-E-AMN KA QAUMI NISAB | فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کا اسلامی نصاب

₨220.00
فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کا اسلامی نصاب طلبہ و طالبات کے لیے مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

FAROGH-E-AMN KA QAUMI NISAB | فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کا اسلامی نصاب

₨250.00
فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کا اسلامی نصاب سول سوسائٹی کے جملہ طبقات کے لیے مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر

Fatawa Arkaan e Islam aur Imaan

₨1,100.00
اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف واضح ہو کر سامنے آ جاتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت شاندار ہے، اس کو پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص علمی اور تحقیقی ذوق محسوس کرے گا۔ عالم اسلام کے ممتاز محقق اور مفتی علامہ محمد بن صالح العثیمین کو اللہ تعالیٰ نے علمی رسوخ اور زہد و تقویٰ کی جیسی خوبیوں سے نوازا تھا۔ انہوں نے فتاویٰ کی مختصر مگر جامع کتاب میں عقائد و عبادات پر عامۃ المسلمین کے اذہان میں پیدا ہونے والے تمام تر امکانی سوالوں کے ادلہ شرعیہ کی روشنی میں ایسے محکم، مدلل اور دلنشیں جوابات مرحمت فرمائےہیں کہ جن سے قلب ونظر کو طمانیت اور ذوق عمل میں یقین کا عنصر شامل ہو جاتا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد خالد سیف نے کیا ہے جو نہایت سلیس اور جاندار ہے اور کسی بھی موقع پر یہ احساس نہیں ہوتا کہ فتاوی جات اصل میں عربی میں تھے۔

Fatawa Islamiya (4 Vols)

₨4,030.00

شرعی  احکام اور مسائل دینیہ سے آگاہی  ہر مسلمان مرد اور عورت کی ضرورت ہے اور اس روحانی تشنگی کی سیرابی کے لیے شروع اسلام سے عامۃ الناس کی راہنمائی کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سائلین کا خود تشفی بخش جواب دیتے ۔بعض اوقات مسائل کی پیچیدگیوں کی عقدہ  کشائی کے لیے  وحی کا نزول ہوتا ۔پھر صحابہ کرام ،تابعین ،تبع تابعین اور علماء و محدثین نے اس ذمہ داری کو نہایت اچھے انداز سے نبھایا۔ اگرچہ قدیم علماء کے فتاویٰ کافی تعداد میں  موجود ہیں لیکن ہر دور میں فتویٰ طلبی  اور نت نئے مسائل جنم لینے کی وجہ سے ایسے مسائل کی وضاحت کی اہمیت برقرار رہی بلکہ فتویٰ طلبی کی ضرورت او رافتاء کی اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا ہے ۔پاکستان  میں کئی جید علماء اپنے طور یاکسی جماعت کے پلیٹ فارم پر عوام الناس کے دینی مسائل کے جوابات قلمبند کر رہے ہیں اور کئی علماء کے فتاویٰ منصہ شہود پر آکر داد تحسین حاصل کر چکے ہیں۔لیکن زیر نظر فتاویٰ اسلامیہ کا اسلوب عام فتاویٰ سے جداگانہ ہے کیونکہ یہ فتاویٰ جات مختلف نامور عرب علماء کے ہیں کہ جن کی علمی حیثیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے اور عرب علماء کے پینل کے فتاویٰ میں علمی رسوخ اور پختگی تنہا عالم سے کہیں زیادہ ہے۔ پھر عرب علماء کا  طریقہ استدلال انتہائی جانشین اور انداز بیان انتہائی شائستہ اور عام فہم ہے ایک عام قاری کو بھی ان فتاویٰ کے سمجھنے میں ذرا دقت نہیں ہوتی ۔پھر سونے پہ سہاگہ کہ  اس  کا ترجمہ نشرو اشاعت کے عالمی مسلمہ ادارے دارالسلام کی طرف سے کیاگیا ہے جس کی کتب کی طباعت و شستہ تحریر کے اپنے اور بے گانے سبھی معترف ہیں ۔ مترجم فتاویٰ چار جلدوں پر مشتمل ہے مترجم کی سلاست روانی قاری کو پریشان نہیں ہونے دیتی اور مترجم نے مفتیان کی تحریروں کی ایسی جاندار ترجمانی کی ہے کہ یہ ترجمہ محسوس ہی نہیں ہوتا۔یہ کتاب علمی ،فنی ،تکنیکی ہر اعتبار سے بے مثال ہے جو زندگی کے تمام مسائل،عقائد،نظریات،عبادات ،آداب و معاشرت الغرض زندگی  میں پیش آمدہ مسائل کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے ۔لہذا صاحب استطاعت لوگوں اور علمی  ذوق کے حامل افراد کا اس کتاب کو خریدنا، گھر پر رکھنا اور زیر مطالعہ لانا از حد ضروری ہے ۔ اُمید ہے کہ فتاویٰ کے اس بہترین مجموعے سے علماء اور عوام دونوں کو رہنمائی حاصل ہوگی۔

FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت

Original price was: ₨1,800.00.Current price is: ₨1,300.00.

 Fazail e Ahle Bait- فضائل اہل بیتAuthor: Qari Zahoor Ahmad Faizi Subject: Ahle Bait k Fazail Year: 2015 Language: Urdu Number of Pages: 536

 

Fazail e Sahaba

₨2,500.00
فضائل صحابہ رضی اللہ عنھمہ | ڈیلکس ایڈیشن امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب فضائل

FAZILAT E DUROOD O SALAM AWR AZMAT E MUSTAFA | فضیلت درود و سلام اور عظمت مصطفی ﷺ

₨150.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

FAZILAT-E-DUROOD-O-SALAM | فضیلت درود و سلام

₨65.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 44 قیمت : 65

FIQH AL-QULOOB: QALBI HAYAT-O-MAMAT | فقہ القلوب: قلبی حیات و ممات

₨200.00
فقہ القلوب: قلبی حیات و ممات ناروے میں ہونے والے سہ روزہ تربیتی و اِصلاحی کیمپ ’الہدایہ یورپ 2017‘ میں

FIRQA PARASTI KA KHATIMA KIYUN KAR MUMKIN HAY? | فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے؟

₨240.00
فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے؟ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 120 قیمت : 240

FITNA-E-KHAWARIJ | فتنہء خوارج

₨280.00
فتنہء خوارج تاریخی، نفسیاتی، علمی اور شرعی جائزہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 288 قیمت : 280

Forty Hadith | Imam Nawawi

₨350.00
متن الاربعین النوویہ An Nawawi’s Forty Hadith Translated By Ezzedin Ibrahim and Denys Johnson-Davies     Imam Nawawi’s 40 Hadith

Futuhat e Faras | تاریخ فتوحات فارس

₨900.00
تاریخ فتوحات فارس فیصل ریاض شاہد قادسیہ اور نہاوند کی لڑائی کے بعد عرب مسلمانوں نے ایران پر قبضہ کر

Gabriel’s wing ( A study in to the religious ideas of Sir Muhmammad Iqbal)

Original price was: ₨1,400.00.Current price is: ₨1,000.00.
Author: Dr Annemarie Schimmel Language : English pages: 428

Gham Nah Karain | عوامی ایڈیشن | غم نہ کریں | شاہکار عربی کتاب “لاتحزن” کا اُردو ترجمہ

₨700.00
غم نہ کریں | شاہکار عربی کتاب “لاتحزن” کا اُردو ترجمہ تالیف: ڈاکٹر عائض القرنی مترجم: غطریف شہباز ندوی عوامی

Ghar waly aur dar waly

₨250.00

Author: Allam Zahoor Ahmad Faizi

اہل بیت کرام علیہم السلام کا تعارف کرانے والی کتاب 

نوٹ :  تقسیم کرنے کے لیے کم از کم 10 نسخے خریدنے پر ڈلیوری فری

 

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today