بیعتِ علیؑ | خلافتِ حضرت علیؑ پر اہم تاریخی و تحقیقی کتاب
کتاب بیعتِ علیؑ اسلامی تاریخ کے اہم باب، خلافتِ حضرت علیؑ اور حضرت طلحہؓ و حضرت زبیرؓ کی بیعت سے متعلق تاریخی حقائق اور اعتراضات کے مدلل جوابات پر مشتمل ایک اہم تحقیقی تصنیف ہے۔ استاد فرحان مالکی کی تحریر اور مفتی فضل ہمدرد کا اردو ترجمہ۔ تاریخِ اسلام سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک قابلِ مطالعہ کتاب۔




