LIBRARY STOCK

Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة

Original price was: ₨22,500.00.Current price is: ₨15,000.00.
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔  اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔

Baaba Naanak

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,695.00.

MANAJAT IMAM ZAYN AL-‘ABIDIN | مناجات امام زین العابدین

220.00
مناجات امام زین العابدین مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 146

A Concise History Of USA

625.00
This book has been written in a very concise style. It is equally helpful for students as well as for

Medicine Of The Prophet (Saw) | الطبِ نبوی

750.00
Medicine of the Prophet (saw) | الطبِ نبوی by Allama Jallaluddin Sayuti About the Book: A unique edition of this

Musadis  e Maulana Altaf Hussain Hali مُسدسِ حالی

600.00
مُسدسِ حالی مع سوانح شخصیت آرائے اکابرین تشریح و تجزیہ تحقیق، تدوین، تشریح: ڈاکٹر سیّد تقی عابدی قوم کی حالت

KALAM E NASHIKH کلام ناسخ

Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨480.00.
Book Name: Kalam e Nasikh MURATTIB  : Hafiz Mudassir Farooq PAGES: 144

Sedhraan

600.00
Title: Sedhraan Author: Bano Qudsia Subject: Novel ISBN: 9693510542 Year: 2012 Language: Punjabi Number of Pages: 175

Fazail e Sahaba

2,500.00
فضائل صحابہ رضی اللہ عنھمہ | ڈیلکس ایڈیشن امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب فضائل