LIBRARY STOCK

Maharaja Porus مہاراجا پورس | ڈاکٹر بدھا پرکاش

1,000.00
کتاب: مہاراجا پورس مصنف: ڈاکٹر بدھا پرکاش مقدمہ و مترجم: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی تصاویر، تحقیق و حواشی: سلمان

All That Art | Suljuk Mustansar Tarar

2,700.00
All That Art Suljuk Mustansar Tarar . All that Art is about vibrant Pakistani art and its global presence. It recognizes

Hadaya Tul Qari Sharah Sahih Al Bukhari 10 Volumes Set

45,000.00

بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن و حدیث کا دوسرا نام اسلام ہے۔ یہ ایک چیز کے دو نام ہیں قرآن کو حدیث سے جدا کیا جاسکتا ہے نہ حدیث کو قرآن سے۔ رسول اکرمe کے اقوال، افعال اور جو کام آپ کے سامنے ہوئے اور آپ نے ان کی تصدیق کی یا ان پر خاموشی اختیار کی ان کو محدثین کرام نے مستقل کتابوں کی صورت میں جمع کردیا۔ ان مجموعات میں سے حدیث و سنت کا معتبر ترین مجموعہ امام بخاری کی ’’الصحیح‘‘ ہے جسے عام زبان میں صحیح بخاری کہا جاتاہے۔ صحیح بخاری عربی زبان میں ہے۔ اس میں رسول اکرم کے اقوال و افعال کو صحیح سند کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ دعوت اسلام پھیلنے کے ساتھ ساتھ آپ کے فرامین کے دوسری زبانوں میں تراجم کی شدید ضرورت محسوس ہوئی۔ مسلمانوں کا بُرا طبقہ اردو دان تھا۔ نواب صدیق حسن خانa نے اس کس شدید ضرورت کے پیش نظر اس کا اردو میں ترجمہ کرایا پھر کئی ایک ترجمے ہوئے جن میں سے مولانا داؤد راز کا ترجمہ اور تشریح کافی معروف ہوا۔ اردو زبان کیونکہ ارتقائی عمل سے گزرتی رہتی ہے اس لیے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی الفاظ متروک ہوجاتے ہیں حدیث کے تراجم کے حوالے سے بھی یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ دارالسلام نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا۔ خصوصی طور پر بخاری شریف کی مفصل شرح ’’ہدایۃ القاری‘‘ کے نام سے شائع کی۔ اس کتاب کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ 1  اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حمادd نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔ 2  پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔ 3  پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔ 4  آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ 5  فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 6  بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔ 7  ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔ 8  بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔ 9  مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔ 0  گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔ !  احادیث رسول کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ @  ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، شارح، ناشر اور دیگر معاونین سب کی مساعی جمیلہ کو قبول کر اس کتاب کو امت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔

Diplomacy | Henry Kissinger

1,900.00
Diplomacy by Henry Kissinger . Diplomacy is a 1994 book written by former National Security Advisor and Secretary of State Henry

جامع کلمات نبوی ﷺ

280.00
اَلْمَحْصُوْل مِن جَوَامِعِ كَلِمِ الرَّسُولِ ﷺ زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء

KHUDA KI DARYAFT ( Science ki Roshni My khuda par Emaan )

450.00
LANGUAGE : URDU NUMBER OF  PAGES: 304 AUTHOR : MOLANA WAHEED UL DIN 

History of USA MCQs By Aamer Shahzad HSM

430.00
Title: History of USA MCQs Author: Aamer Shahzad Publisher: HSM Publisher Pages: 260 Subject: CSS/PMS History of USA History of USA

Sabaq Amoz kahaniyan 2(Bachon k Liye Islami Maloomat par Mabni)

150.00
Category:
Language:
Urdu
No. of Pages:
168
Binding:
Paperback
Description:
Bachon ki aala zehni tarbiyat aur kirdar sazi k hawalay se islami tarze zindagi aur Quran aur Hadees ki roshni main islami taalimat

Tafseer Surah Fatiha تفسیر سورۂ فاتحہ

300.00
ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنف: حافظ صلاح الدین یوسف سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع

Sawaneh Molana Room سوانح مولانا رُوم | علامہ شبلی نعمانی | ڈیلیکس ایڈیشن

700.00
مولانا جلال الدین رُومی کے مفصل سوانح عمری جس میں مثنوی شریف اور دیگر تصنیفات پر تفصیل سے تقریظ اور

انوار الباری شرح صحیح بخاری Anwaar ul Bari Sharah Sahi Bukhari

8,500.00
TITLE: ANWAAR UL BARI SHARAH SAHI BUKHARI AUTHOR: ALLAMA ANWAR SHAH KAASHMIRI VOLUMES: 19

Two In One Dictionary

Original price was: ₨1,795.00.Current price is: ₨1,695.00.

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar