STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Antique Car

430.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
114
Binding:
Paperback
Description:
نام کتاب : انٹیک کار مصنف: راج محمد آفریدی

SILSILA TA‘LIMAT-E-ISLAM (7): HAJJ AWR ‘UMRA |سلسلہ تعلیمات اسلام 7: حج اور عمرہ (

340.00
سلسلہ تعلیمات اسلام 7: حج اور عمرہ (فضائل و مسائل) مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

Tafsir Kalimaat Al Quran

3,820.00

 تفسیر کلمتہ القران جدید اسلوب میں تلاوت کے دوران قران کے مشکل الفاظ کے معانی اور مفاہیم سمجھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ قران پاک ہر مسلمان کے لیے رشد و ہدایت کا بہترین ذریعہ ہے ۔ قران الکریم اپنے بندوں کے نام رب تعالیٰ کا بھیجا ہوا پیغام ہے لہٰذہ ہر مسلمان پر فرض ہے کہ اس پیغام کو سمجھنے کی اور اُس پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کرے۔ ایک مسلمان کو اس کوشش میں آسانی پہنچانے اور کامیابی دلانے کے لیے تفسیر کلمۃالقران ایک بہترین تحفہ ہے۔

Iqbal – Poet And Thinkerz

500.00
Iqbal, Poet, and Thinker By Mustansir Mir Contents: 1. Life, Personality, and Works, 2. Major Themes of Poetry, 3. Poetic

صحیح مُسلم شریف | Sahih Muslim Shareef

6,000.00
صحیح مُسلم شریف مترجم الامام ابو الحسین مسلم بن حجاج بن مسلم القشیری النیشاپوریؒ مترجم: استاذ العلماء مُحمّد خان نُوری

Hadaya Tul Qari Sharah Sahih Al Bukhari 10 Volumes Set

45,000.00

بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن و حدیث کا دوسرا نام اسلام ہے۔ یہ ایک چیز کے دو نام ہیں قرآن کو حدیث سے جدا کیا جاسکتا ہے نہ حدیث کو قرآن سے۔ رسول اکرمe کے اقوال، افعال اور جو کام آپ کے سامنے ہوئے اور آپ نے ان کی تصدیق کی یا ان پر خاموشی اختیار کی ان کو محدثین کرام نے مستقل کتابوں کی صورت میں جمع کردیا۔ ان مجموعات میں سے حدیث و سنت کا معتبر ترین مجموعہ امام بخاری کی ’’الصحیح‘‘ ہے جسے عام زبان میں صحیح بخاری کہا جاتاہے۔ صحیح بخاری عربی زبان میں ہے۔ اس میں رسول اکرم کے اقوال و افعال کو صحیح سند کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ دعوت اسلام پھیلنے کے ساتھ ساتھ آپ کے فرامین کے دوسری زبانوں میں تراجم کی شدید ضرورت محسوس ہوئی۔ مسلمانوں کا بُرا طبقہ اردو دان تھا۔ نواب صدیق حسن خانa نے اس کس شدید ضرورت کے پیش نظر اس کا اردو میں ترجمہ کرایا پھر کئی ایک ترجمے ہوئے جن میں سے مولانا داؤد راز کا ترجمہ اور تشریح کافی معروف ہوا۔ اردو زبان کیونکہ ارتقائی عمل سے گزرتی رہتی ہے اس لیے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی الفاظ متروک ہوجاتے ہیں حدیث کے تراجم کے حوالے سے بھی یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ دارالسلام نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا۔ خصوصی طور پر بخاری شریف کی مفصل شرح ’’ہدایۃ القاری‘‘ کے نام سے شائع کی۔ اس کتاب کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ 1  اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حمادd نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔ 2  پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔ 3  پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔ 4  آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ 5  فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 6  بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔ 7  ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔ 8  بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔ 9  مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔ 0  گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔ !  احادیث رسول کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ @  ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، شارح، ناشر اور دیگر معاونین سب کی مساعی جمیلہ کو قبول کر اس کتاب کو امت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar