LIBRARY STOCK

ISLAM ON SERVING HUMANITY

850.00
Author: Dr Tahir ul Qadri sub: Islam Language: Urdu  

BUSINESS ETHICS IN ISLAM | اسلام میں کاروباری اخلاقیات              

880.00
اسلام میں کاروباری اخلاقیات مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : انگريزی صفحات : 512 قیمت : 880 روپے

Fatawa Arkaan e Islam aur Imaan

1,100.00
اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف واضح ہو کر سامنے آ جاتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت شاندار ہے، اس کو پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص علمی اور تحقیقی ذوق محسوس کرے گا۔ عالم اسلام کے ممتاز محقق اور مفتی علامہ محمد بن صالح العثیمین کو اللہ تعالیٰ نے علمی رسوخ اور زہد و تقویٰ کی جیسی خوبیوں سے نوازا تھا۔ انہوں نے فتاویٰ کی مختصر مگر جامع کتاب میں عقائد و عبادات پر عامۃ المسلمین کے اذہان میں پیدا ہونے والے تمام تر امکانی سوالوں کے ادلہ شرعیہ کی روشنی میں ایسے محکم، مدلل اور دلنشیں جوابات مرحمت فرمائےہیں کہ جن سے قلب ونظر کو طمانیت اور ذوق عمل میں یقین کا عنصر شامل ہو جاتا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد خالد سیف نے کیا ہے جو نہایت سلیس اور جاندار ہے اور کسی بھی موقع پر یہ احساس نہیں ہوتا کہ فتاوی جات اصل میں عربی میں تھے۔

Foreign Affairs November December 2019 Issue

550.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: November December 2019 Volume 98, Number 6 Pages: 234 Publisher: Council on Foreign Relations Subject:

Haqeeqat e Tafzeel | Afzaliyat e Ali

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,400.00.
  • حقیقتِ تفصیل: افضلیتِ علیؓ اور دعویٰ اجماع کا تحقیقی جائزہ
  • کتاب ریختہ پر پیشِ خدمت ہے علمی شاہکار "حقیقتِ تفصیل"، جو سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی افضلیت کے موضوع پر ایک منفرد اور جرات مندانہ تحقیقی دستاویز ہے۔ اس کتاب میں مولانا احمد رضا خان (اعلیٰ حضرت) کے اس موقف کا علمی و تاریخی محاسبہ کیا گیا ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت پر امت کا قطعی اجماع موجود ہے، اور ان روایات کی قلعی کھولی گئی ہے جنہیں اعلیٰ حضرت نے اپنے دعوے کی بنیاد بنایا۔
  • مزید برآں، مصنف نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر عصری علما کے ان حالیہ فتاویٰ کا بھرپور رد پیش کیا ہے جن میں افضلیتِ علیؓ کے قائلین کو گمراہ یا اہل سنت سے خارج قرار دیا گیا۔ مستند سنی ائمہ اور جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے حوالہ جات سے ثابت کیا گیا ہے کہ سیدنا علیؓ کو افضل ماننا نہ صرف جائز بلکہ سلف صالحین کا تسلیم شدہ راستہ ہے۔
  • اہم خصوصیات:
  • مولانا احمد رضا خان کے دعویٰ اجماع کی علمی و تاریخی تردید۔
  • مفتی منیب الرحمان کے تضلیل آمیز فتاویٰ کا مدلل اور منطقی جواب۔
  • افضلیتِ علیؓ پر صحابہ کرامؓ (جیسے سلمان فارسیؓ و ابوذر غفاریؓ) کے موقف کی وضاحت۔
  • خلافتِ ظاہری اور فضیلتِ باطنی کے درمیان علمی فرق کا بیان۔

Seerat Ibn e Hisham-سیرت ابن ہشام

Original price was: ₨3,500.00.Current price is: ₨2,500.00.
BOOK NAME:       -سیرت ابن ہشام AUTHOR:  Abu Muhammad Abdul Malik bin Hisham bin Ayub Humairi Vol: only one

HUSNA AUR HUSN AARA

800.00
حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں: اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل اورحسنہ اور حسن آرا۔ ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سمجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے Writer: Umera Ahmed genre: Novel, Drama Pages: 144, Hardcover

A Frightful Night

450.00
Author:
Language:
English
No. of Pages:
40
Binding:
Paperback
Description:
A Frightful Night by Aleeza Asif

MAYOSI KIUN?

500.00
Writer: Meem-Alif Category: Self Help Pages: 300, Hardcover

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar