STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Islami Qanoon e Warasat

200.00

تقسیم وراثیت سے متعلقہ اسلام کی تعلیمات نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور اہل علم حضرات بھی تقسیم وراثت کے حوالے سے دینی احکامات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’اسلامی قانون وراثت‘ جہاں علمائے کرام کے لیے استفادے کا باعث بنے گی وہیں طلبا اور عامۃ المسلمین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فاضل مصنف ابونعمان بشیر نے وراثت کے مبادیات، موانع، ترکہ کے متعلق امور، مستحقین اور ان کے حصص، عصبات، حجب سے لےکر تقسیم ترکہ، تخارج، خنثیٰ، حمل سمیت تمام موضوعات نہایت جامعیت کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ یوں سوالاً جواباً انداز میں لکھی گئی یہ کتاب طلبہ کے لیے بالخصوص مفید ثابت ہوگی، اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جائے تو یہ ابتدائی کلاسوں کے لیے آسان جدید اسلوب میں نہایت مفید اضافہ ثابت ہوگی

Hikayat E Rumi حکایات رومی

350.00
بچوں کے لیے حکایات رومی، مثنوی مولانا روم سے ماخوذ بچوں کی تربیت اور کردار سازی کے لیے علم و حکمت کے موتی Writer: Abu Hanzla Saadi ابو حنظلہ سعدی

گفتگو اور تقریر کافن

Original price was: ₨400.00.Current price is: ₨300.00.
writter: khalil Gibran  

THANDA GOSHT | ٹھنڈا گوشت

450.00
«ٹھنڈا گوشت» — سعادت حسن منٹو۔ پیپر بیک، کتاب ریختہ سے آن لائن دستیاب۔

kanz ul Murakkabat

1,000.00
Author: Ustaad ul Hukma Hakeem Abdullah  

Kaleed ul Tauheed Kalan کلید التوحید -کلاں | حضرت سلطان باہو

900.00
تصنیف لطیف سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو کلید التوحید -کلاں اردو ترجمہ مع فارسی متن مترجم احسن علی سروری

Hindumat, Budhhmat Aur Islam

1,000.00
Author(s): Sheikh Ahmed Dedaat Pages(s): 792 Cover Type: Hard

Hayat e Quaid e Azam New Edition حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن

480.00
حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن مصنف: پروفیسر سعید راشد علیگ پیش لفظ | پروفیسر سعیدراشد علیگ مطلوب الحسن سید

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar