LIBRARY STOCK

Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة

Original price was: ₨22,500.00.Current price is: ₨15,000.00.
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔  اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔

تحفۃ الفقھاء

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,600.00.

کتاب کا نام : (تحفۃ الفقھاء (وھی اصل اصل بدائع الصنائع للکاسانی

مصنف: لعلاء الدین السمرقندی ، متوفی  ھ539

صفحات: 607

Business Administration MCQs By Zeeshan Hassan Raza ILMI

450.00
Title: Business Administration MCQs Authors: Zeeshan Hassan Raza Publisher: ILMI Pages: 280 Subject: Business Administration

Litafat e Jasad e Mustafa ﷺ | علامہ قاری ظہور احمد فیضی | Kitab Rekhta

1,200.00

"Litafat e Jasad e Mustafa" علامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے مثل تصنیف ہے جو حضور ﷺ کے جسمِ اطہر کی نورانیت اور بے مثال لطافت کو ثابت کرتی ہے۔ اگر آپ حضور ﷺ کی بشریت اور نورانیت کے حسین امتزاج کو مستند دلائل سے سمجھنا چاہتے ہیں، تو Litafat e Jasad e Mustafa آپ کے لیے بہترین علمی انتخاب ہے۔

Islam Ke Ahkam o Aadab (New Edition)

450.00
   اگر آپ ایک خوب سیرت مسلمان بننا چاہتے ہیں تو اس کتاب کا مطالعہ توجہ سے فرمایئے کہ اس میں احادیث کی روشنی میں اسلامی آداب و احکام کو اس خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے کہ ایک ایمان کا حامل دل فوراً اُن آداب کو اپنا کر اپنی شخصیت کو سنوارتا ہے اور دنیا اور آخرت کی کامیابی کا اُمیدوار بن جاتا ہے۔

Doraha | دوراہا

600.00
خاتون مصنف : عمیرہ احمد صفحات:416

Kulyat Majeed Amjad کلیات مجید امجد

Original price was: ₨1,500.00.Current price is: ₨1,200.00.
Author: Majeed Amjad sub: kulyat Language: Urdu Hard Binding

Reconstruction Of Religious Thought In Islam – Paperback

300.00
The Reconstruction of Religious Thought in Islam is a compilation of lectures delivered by Muhammad Iqbal on Islamic philosophy and

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar