STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

The Speech Of The Birds | Mantiq Ul Tair | Farid Al-Din Attar 0.0 star rating Write a review

999.00
The Speech Of The Birds English Translation of Mantiq ul Tair A masterpiece of Hazrat Farid Al-Din Attar English Translation by Peter Avery

Heroic Deeds of Muslim Women

410.00
Author| Syed Suleman Nadvi The history of Islam abounds in scores of gallant actions on the part of Muslim women but, unfortunately, they are not commonly known.

Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

25,000.00
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

FBR Inspector Inland Revenue (BS-16) Guide Dogar Brothers

720.00
Title: FBR Inspector Inland Revenue Author: M. Ali Haral Pages: 430 Publisher: Dogar Brothers Subject:  FPSC Buy FBR Inspector Inland Revenue

Pakistan main Gandum ke paidawar(Talab aur Rasad ka Taqabli Jaiza)

350.00

PAKISTAN MAIN GANDAM KI PAIDAWAR (TALAB AWR RASAD KA TAQABLI JAIZA)

Wheat Production in Pakistan (Comparative Study of Demand & Supply)
Category : Author : Dr Hussain Mohi ud Din Book Language : Urdu Price : Rs.350 Binding : Hard

‏Maqsad e Hussain

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,300.00.

‏استاد العلماء مولانا محمد اسحاق مدنی کی معروف تصنیف "Maqsad e Hussain (مقصد حسین - احیاءِ خلافتِ راشدہ)"۔ 544 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مجلد (ہارڈ بائنڈنگ) اور عمدہ پیپر پر شائع کی گئی ہے۔ اس میں دورِ خلافتِ راشدہ، فلسفۂ شہادتِ امام حسین علیہ السلام، واقعہ کربلا، یزید کی ولی عہدی، شانِ اہل بیت اور بنو مروان کے مظالم جیسے اہم تاریخی و علمی حقائق کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اصل ہارڈ کاپی حاصل کرنے کے لیے آن لائن آرڈر کریں۔

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar