STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Adat ki taqat-عادات کی طاقت

1,200.00
An Urdu Translation of Most Selling English Book " The Power Of Habit" مصنف: چارلس ڈوہیگ ترجمہ: تاج بہادر تاج

Khud sy Khuda Tak – Nasir Iftikhar | خود سے خدا تک

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,500.00.

"خود سے خدا تک (Khud sy Khuda Tak) ناصر افتخار کی بہترین کتاب ہے جو آپ کو معرفتِ الہیٰ اور خود شناسی کا راستہ دکھاتی ہے۔"

"وہ سفر جو آپ کی زندگی بدل دے گا!"

ناصر افتخار کی شہرہ آفاق کتاب "خود سے خدا تک" اب کتاب ریختہ پر دستیاب ہے۔ اپنی ذات کی حقیقت کو پانے اور خالق سے رشتہ استوار کرنے کے لیے اس علمی شاہکار کا مطالعہ ضرور کریں۔

 

کلیات منٹو

Original price was: ₨1,400.00.Current price is: ₨1,200.00.
Writter: بڑے آدمی

Ibn e Khaldoon ابن خلدون | سوانح اور فلسفہ | مصنف ڈاکٹر طہ حسین

550.00
ابن خلدون مصنف ڈاکٹر طہ حسین عربی ترجمہ: محمد عبداللہ عنان عربی سے اردو ترجمہ: مولانا عبد السلام ندوی .علامہ ابن خلدون

Masla Khatam e Nabuwat (مسئلہ ختم نبوت)

1,030.00

نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے۔

ARBA‘IN: ALLAH KI RAH MAIN KHARCH KARNE KI FAZILAT | اربعین: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت

45.00
الادراک في فضل الانفاق وذم الامساک سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

IMAM ABU HANIFA: IMAM AL-A’IMMA FI AL-HADITH (VOL 2) | امام ابو حنیفہ : امام الائمہ فی الحدیث (جلد دوم)

740.00
امام ابو حنیفہ : امام الائمہ فی الحدیث (جلد دوم) مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

Psychological Tests Plus Interviews (Up-To-Date)

500.00
  • UP-TO-DATE
  • Psychological Tests Plus Interviews
  • For CSS, PMS, Judiciary, NAB, FIA, ISI, IB
  • Introduction of Psychology Tests & Interview
  • The procedure of Psychological Test for CSS/PMS
  • RISB (Sentence Completion) Test
  • Picture Story Test
  • Self-Description Test
  • Objective Personality Test
  • Group Discussion
  • Interview with the Psychologists
  • Improve Your Personality

SILSILA TA‘LIMAT-E-ISLAM (3): IMAN سلسلہ تعلیمات اسلام 3: ایمان

320.00
سلسلہ تعلیمات اسلام 3: ایمان مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 120 قیمت : 320 روپے تاریخ

AALAM-E-ARWAH KA MISAQ AWR ‘AZAMAT-E-MUSTAFA | عالم ارواح کا میثاق اور عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

350.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو  

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar