LIBRARY STOCK

Qatra Qatra Qulzam

700.00
  • Language : Urdu
  • Number Of Pages : 160
  • Author: Wasif Ali Wasif

The Beaming Soul | Kiran Kiran Suraj | Wasif Ali Wasif

500.00
The Beaming Soul English Translation of Kiran Kiran Suraj by Wasif Ali Wasif کرن کرن سورج از واصف علی واصف

ZIKR-E-ILAHI | ذکر الٰہی

310.00
ذکر الٰہی مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 152 قیمت : 310 روپے

Tadhkiyatul Auliya (MEMOIRS OF SAINTS)

550.00
Dr. Bankey Behari This book is an English translation of selections from the Tadhkarah. In this volume will be found sayings of sixty-two saints of the highest order and incidents of their lives, placing before the keen seekers after truth an account of the tense yearning that burnt in the hearts of the great Sufis who, by stating their experiences, taught the sublimest and simplest way to realisation and also how to escape the vagaries that beset the seekers treading the Path.

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔

BLACK BEAUTY

599.00
"BLACK BEAUTY" by ANNA SEWELL. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

Rang Brangay Dant

720.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
24
Binding:
Paperback
Description:
Rang Brangay Dant by Rakhshanda Naveed, Illustrator Mashal Khan

Litafat e Jasad e Mustafa ﷺ | علامہ قاری ظہور احمد فیضی | Kitab Rekhta

1,200.00

"Litafat e Jasad e Mustafa" علامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے مثل تصنیف ہے جو حضور ﷺ کے جسمِ اطہر کی نورانیت اور بے مثال لطافت کو ثابت کرتی ہے۔ اگر آپ حضور ﷺ کی بشریت اور نورانیت کے حسین امتزاج کو مستند دلائل سے سمجھنا چاہتے ہیں، تو Litafat e Jasad e Mustafa آپ کے لیے بہترین علمی انتخاب ہے۔

Mahol Sahailiyan or Sabz Bagh

190.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
28
Binding:
Paperback
Description:
ماحول سہیلیاں اور سبز باغ Author & Illustrator: Maria Riaz

‏‏‏‏Majmua Ahmad Nadeem Qasmi Daro-deewar

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,650.00.
Title: Majmua Ahmad Nadeem Qasmi Daro Deewar. Author: Ahmad Nadeem Qasmi Subject: Collected Works ISBN: 9693521129 Year: 2008 Language: Urdu Number of Pages: 816

لاحاصل از عمیرہ احمد | La Haasil by Umera Ahmed

800.00

لاحاصل از عمیرہ احمد ایک ایسی اثر انگیز کہانی ہے جو انسان کو اپنی حقیقت اور اللہ کی پہچان کی طرف مائل کرتی ہے۔ یہ ناول ان لوگوں کی داستان ہے جو دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر بھی سکون کی تلاش میں رہتے ہیں اور آخر کار انہیں ادراک ہوتا ہے کہ اصل حاصل وہی ہے جو اللہ کی رضا کے لیے ہو۔ انسانی رویوں، سماجی تضادات اور مذہب کے گرد گھومتی یہ کہانی عمیرہ احمد کے قلم کے بہترین شاہکاروں میں سے ایک ہے۔