LIBRARY STOCK

TASAWWUR-E-‘IBADAT | تصور عبادت

50.00
سورۃ فاتحہ اور حیات انسانی کا عملی پہلو سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر

Sir Syed Aur Islah e Muashrah | Shahid Ahmed Razaqi سر سید اور اصلاح معاشرہ

350.00
سر سید اور اصلاح معاشرہ مرتب: جناب شاہد احمد رزاقی

GHULAMI-E-RASUL | غلامی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

60.00
حقیقی تقویٰ کی اساس سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان

FALL OUT POWER, INTRIGUE AND POLITICAL UPHEAVAL IN PAKISTAN

2,495.00
Author: SALMAN MASOOD “DISTILLS TUMULTUOUS EVENTS INTO ONE SHARP FOCUS” DEXTER FILKINS PULITZER WINNER, THE NEW YORKER “WELL-WRITTEN AND ENTERTAINING”

OOPER WAALI MANZIL (AFSAANE) (URDU | اوپر والی منزل (افسانے)

599.00
«اوپر والی منزل (افسانے)» — رفاقت حیات۔ پیپر بیک، کتاب ریختہ سے آن لائن دستیاب۔

Sirat-ur-Rasul(SAW) Vol 4 | سیرۃ الرسول (جلد چہارم)

950.00

فلسفہ ہجرت زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 720

             

Fariduddin Attar’s Tadhkarat-Ul-Auliya Or Memoirs Of Saints

480.00
Tadhkarat-ul-Auliya or Memoirs of Saints Selected and Abridged English Translation by Dr. Bankey Behari This book is an English translation

TAFSEET BAGHVI-تفسیر بغوی

Original price was: ₨9,500.00.Current price is: ₨7,500.00.

معالم التنزیل ہندوستانی علما اپنے عرف میں تفسیر بغوی  حسین بن مسعود بغوی (وفات 433ھ/436ھ-516ھ/1122ء) کی تصنیف کردہ مشہور اور قدیم سنی تفسیر  ہے

علامہ بغوی مصر کے رہنے والے ہیں اور مسلکاً شافعی ہیں، ان کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور نام حسین بن مسعود ہے، علمِ لغت، علمِ قرأت کے علاوہ فقہ میں بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں، انھوں نے اپنی تفسیر میں عہدِ رسالت سے لے کر پانچویں صدی تک کے اکابرِ امت کے ارشادات سے استفادہ کیا ہے،

تفسیر کی خصوصیاتترميم

تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو ’’معالم التنزیل‘‘ یا ’’تفسیر بغوی‘‘ کے نام سے مشہور ہے، علمی حلقوں میں محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ امام بغوی پانچویں صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور اُنہوں نے یہ تفسیر اِس غرض سے لکھی ہے کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت و درایت کو جمع کرتے ہوئے ایک ایسی اوسط ضخامت کی کتاب سامنے آئے جو نہ بہت مختصر ہو، نہ بہت طویل، تفسیر سے متعلق ضروری مواد بھی آجائے اور اُن کی تفسیر کو علما و محققین کی نظر میں مندرجہ ذیل اِمتیازات بھی حاصل ہوئے کہ:
  • یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں بہت مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہو پاتے۔
  • امام بغوی چونکہ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں، اِس لیے اِس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے، ضعیف اور منکر روایات اِس تفسیر میں کم ہیں۔
  • وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں، اِس کتاب میں زیادہ نہیں ہیں۔
  • امام بغوی نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دِیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے۔[1][2]

’’تفسیرِ بغوی‘‘ میں تفسیر الثعلبی کا اختصار کیا گیا ہے۔ احادیث،آثارِ صحابہ وتابعین سے یہ تفسیر بھری پڑی ہے، شانِ نزول بھی روایات کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں، اس تفسیر میں تفسیرِ خازن اور تفسیرِ ابن کثیر کے حوالے بھی خوب ملتے ہیں؛ البتہ روایات کے ضمن میں اسرائیلیات بھی درآئی ہیں، علامہ بغویؒ تحقیقِ لغات میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں، اس تفسیر میں اس کے مظاہر ملتے ہیں، اسی طرح فقہی مسالک اور مسائل کو بھی بیان کیاہے؛ چونکہ مختلف قرأ توں کی وجہ سے تفسیر کے معانی ومفاہیم میں وسعت پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے موصوف نے قرأ ت کی تفصیلات بھی خوب بیان فرمائی ہیں

Auraq-e-Zindagi – Maula Bakhsh Chandio

2,200.00
Title: Auraq-e-Zindagi - اوراقِ زندگی Author: Maula Bakhsh Chandio - مولا بخش چانڈیو Subject: Memoirs, Autobiography ISBN: 9693534697 Year: 2023 Language: Urdu Number of Pages: 254