STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Sahih Muslim 3 vols set imported

8,620.00
صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے پیش نظر صحیح بخاری کی طرح اس کی بہت زیادہ شروحات لکھی گئیں۔ عربی زبان میں لکھی گئی شروحات ِ صحیح مسلم میں امام نووی کی شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل ہے۔

Foreign Affairs September October 2020 Issue

580.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: September October Volume 99, Number 5 Pages: 248 Publisher: Council on Foreign Relations Subject: International

MEDICINE OF THE PROPHET (P.B.A.H)

1,199.00
"MEDICINE OF THE PROPHET (P.B.A.H)" by IBN QAYYIM AL-JAWZIYYA. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

علامہ فضل حق خیرآبادی چند عنوانات

600.00
ڈاکٹر خوشتر نورانی صاحب کی کتاب علامہ فضل حق خیرآبادی چند عنوانات کو ورلڈ ویو پبلیشر اُردو بازار لاہور سے

Iblees | ابلیس

600.00
خاتون مصنف: نمرہ احمد صفحات: 159

Hikayat E Saadi حکایات سعدی

350.00
بچوں کے لیے حکایات سعدی، گلستان اور بوستان سے ماخوذ بچوں کی تربیت اور کردار سازی کے لیے علم و حکمت کے موتی Writer: Abu Hanzla Saadi ابو حنظلہ سعددی

ANNA KARENINA

1,299.00
"ANNA KARENINA" by LEO TOLSTOY. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

حسنت جمیع خصالہ

1,000.00

حسنت جمیع خصالہ

AUTHOR: TALIB HASHMI

PAGES: 600, HARD BINDING, 80GM CENTURY PAPER  

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar