STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Sahih Muslim 3 vols set imported

8,620.00
صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے پیش نظر صحیح بخاری کی طرح اس کی بہت زیادہ شروحات لکھی گئیں۔ عربی زبان میں لکھی گئی شروحات ِ صحیح مسلم میں امام نووی کی شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل ہے۔

Sarak Kinaty-سڑک کنارے

Original price was: ₨500.00.Current price is: ₨400.00.
سعادت حسن منٹو

Understanding Iqbal’s Philosophy | Dr. Waheed Ishrat

900.00
Understanding Iqbal’s Philosophy By Dr. Waheed Ishrat  TABLE OF CONTENTS 1. The Origins And Sources Of Iqbal’s Philosophy 11 2.

THE ART OF RHETORIC

499.00
"THE ART OF RHETORIC" by ARISTOTLE. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

مقدمہ کتاب الاصل | Al-Asl

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,600.00.
عنوان الكتاب: الأصل (ط. أوقاف قطر المحقق: محمد بوينوكالن حالة الفهرسة: غير مفهرس

THE INTERPRETATION OF DREAMS

899.00
"THE INTERPRETATION OF DREAMS" by SIGMUND FREUD. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

Bukhari Shareef urdu Tarjuma and Tashreeh/ بخاری شریف اردو ترجمہ و تشریح

5,500.00
کتاب : بخاری شریف مصنف : امام بخاری رح ترجمہ اور تشریح : مولانا سحبان محمود صاحب رح موضوع : حدیث شریف

Sirat e Halbiyyah-سیرت حلبیہ

Original price was: ₨15,000.00.Current price is: ₨9,500.00.

اس کا پورا نام انسان العيون فی سيرة الامين المأمون جو اردو میں سیرت حلبیہ اور ام السیر کے نام سے معروف ہے۔ سیرت کے بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔

سیرت حلبیہ اپنی خصوصیت کے لحاظ سے ایک ایسی منفرد کتا ب ہے جو تاریخ اسلامی اور سیرت رسول کے موضوع پر ایک مستقل اور اہم مقام رکھتی ہے یہ عربی میں لکھی گئی ۔جس کا ترجمہ تقریباً ہر زبان میں ملتا ہے

علامہ حلبی نے اسے دو مفصل کتابوں کی تلخیص کے طور پر تحریر کیا ایک(عيون الأثر) جوابن سيد الناس، کی کتاب ہے اور دوسری (سيرة الشمس الشامی) جومحمد بن يوسف الدمشقی الصالحی کی کتاب ہے اس میں ابيات شامل کیے جو قصيدة الہمزیہ امام بوصيری سے ہیں ان کتابوں کے علاوہ 300 سے زیادہ کتابوں کی مدد سے یہ سیرت مکمل کی، اردومیں 6 جلدوں میں طبع ہو چکی ہے

 

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar