LIBRARY STOCK

Sabaq Amoz kahaniyan 2(Bachon k Liye Islami Maloomat par Mabni)

150.00
Category:
Language:
Urdu
No. of Pages:
168
Binding:
Paperback
Description:
Bachon ki aala zehni tarbiyat aur kirdar sazi k hawalay se islami tarze zindagi aur Quran aur Hadees ki roshni main islami taalimat

SULUK-O-TASAWWUF KA ‘AMLI DASTUR | سلوک و تصوف کا عملی دستور

Original price was: ₨400.00.Current price is: ₨350.00.
سلوک و تصوف کا عملی دستور مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 176 قیمت : 240 روپے بائنڈنگ

شرح مائۃ عامل ۔ کارڈ

350.00
شرح مائۃ عامل درس نظامی درجہ اولیٰ میں شامل نصاب کتاب ۔

Hazrat Amar Bin Al Aas حضرت عمرو بن العاص | ڈاکٹر حسن ابراہیم حسن

600.00
حضرت عمرو بن العاص مصنف: ڈاکٹر حسن ابراہیم حسن اردو ترجمہ: شیخ محمد احمد پانی پتی

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔

مٹی کے چراغ (تنقیدی و تحقیقی مضامین) | Miti ky Charagh

400.00
مٹی کے چراغ (تنقیدی و تحقیقی مضامین) ڈاکٹر محمد اسلم بھٹی

HUQOOQ E WALIDAYN | حقوق والدین

270.00
حقوق والدین مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو قیمت : 270 روپے تاریخ اشاعت : مارچ 2008ء