LIBRARY STOCK

Tareekh e Makkah Mukarramah

1,350.00
مکہ مکرمہ کو روزہ اول سے دینی و مذہبی اعتبار سے مرکزیت حاصل رہی ہے اس لحاظ سے یہ تمام دنیا کے انسانوں  کے لیے بالعموم اور اہل اسلام کے لیے بالخصوص تاریخی کشش رکھتا ہے ۔اس لیے اس شہر مقدس کی  تاریخ حیطہ تحریر میں لانا ازحد ضروری تھا ۔کیونکہ اس میں مسلمانوں کی قلبی تسکین کا سامان تھا۔عربی زبان میں تاریخ مکہ مکرمہ اور دعوت اللہ کے تعمیری مراحل کا بیان کتب تاریخ میں تو ہے ہی البتہ اردو دان طبقہ کے لیے مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ لکھنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔اس عمدہ تاریخی موضوع کو مکتبہ دارالسلام نے بروقت تاڑ کر تاریخ مکہ مکرمہ کے نام سے کتاب مرتب کی جو ظاہری  اور باطنی حسن سے آراستہ ہے ۔اس میں مکہ مکرمہ کی فضیلت و اہمیت ،مکہ کی ابتدائی آبادکاری بیت اللہ کی تعمیر ،تعمیر کعبہ کے مختلف ادوار میں تعمیری مراحل سمیت چاہ زم زم  کی کھدائی ،آب زم زم کی روح زمین کے پانیوں سے فوقیت ،حج کے احکام ،حدود حرم کا بیان اور مکہ مکرمہ کے فلاحی اداروں کا بیان عمدہ اسلوب نگارش سے مرتب کیا گیا ہے ۔کتاب میں انتہائی مفید اور معلومات افزاء ہے   جس کا مطالعہ قارئین کو ماضی و حال  سے روشناس کراتا ہے اور قلوب و اذہان میں مکہ مکرمہ اور کعبۃ اللہ کے بارے میں جو خیالات و احساسات ہیں ان کی خوب روحانی سیرابی کرتا ہے ۔

Aag Kaa Daryaa

2,400.00
Author: Quratulain Haider Subject: Novel ISBN: 9693522990 Year: 2018 Language: Urdu Number of Pages: 480

Ehd-e-Khulfa-e-Rashdin Ka Hindustan

440.00
Language : Urdu Number Of Pages : 296 Author :Maulana Qazi Athar Mubarak Puri

Russell Ki Aap Beeti | رسل کی آپ بیتی

600.00
رسل کی آپ بیتی برٹنرڈ رسل ترجمہ: قاضی جاوید صفحات  : 405 خالص منطقی ریاضی کو متعارف کرانے والے برٹرینڈ رسل

Nuh by Moududi

100.00
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Pages: 20

18 Tafsir Ahsan ul Kalaam (Hard copy) تفسیر احسن الکلام (ہارڈکور)

1,150.00
تفسیر احسن الکلام (ہارڈکور)  ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنفین: ڈاکٹر محسن خان

HUSNA AUR HUSN AARA

800.00
حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں: اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل اورحسنہ اور حسن آرا۔ ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سمجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے Writer: Umera Ahmed genre: Novel, Drama Pages: 144, Hardcover

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar