LIBRARY STOCK

Deewan E Hafiz Shairazi-دیوان حافظ شیرازی

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,800.00.
حافظ شیرازی صاحب کی تمام عمر کا حاصل بس ایک ہی دیوان ہے جو مقبول خاص و عام ہے۔ حافظ شیرازی کی شاعری کا سرمایہ ان سے زیادہ نہیں مگر اس سرمایہ سے انہوں نے تمام دنیا کی قدر دانی اور قبولیت خریدی۔ خواجہ صاحب نے کمال ایجاز سے عاشقانہ اور عارفانہ فضاء میں شاعری کی۔ ان کے یہاں مولانا روم کی حکمت و تصوف اور سعدی کا درس عشق ایک ساتھ نظر آتا ہے۔حافظ شیرازی کے دیوان میں غزلیں ملتی ہیں۔ دو مختصر مثنویاں ایک (ساقی نامہ) اور چند قصیدے اس پر مستزاد۔ حافظ شیرازی نے سعدی اور رومی کی پیروی کی۔ دیوان میں کم ازکم تیس غزلیں سعدی کی بحر میں ہیں اور چند رومی کے زیر اثر ہیں مگر الفاظ ، تراکیب ، معانی آفرینی اور دل آویزی میں آپ کا کلام اول سے آخر تک منفرد ہے۔ خواجہ صاحب کا دیوان کا ہر شعر نزاکت و لطافت ، ضائع و بدائع اور حسن و ادا کا ایک اعلی نمونہ ہے۔ دیوان حافظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل ایران حافظ کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ دیوان کی اہمیت کے پیش نظر کئی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوئے۔ زیر نظر دیوان میں فارسی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ اور حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

خیر آبادیات | Khair Abadiat

550.00
نام: خیر آبادی خیر آبادیات (خیر آبادی سلسلہ علم و فضل کے احوال و آثار مصنف: اسید الحق عاصم قادری

ھدایۃ النحو

430.00
درس نظامی درجہ ثانیہ میں پڑھائی جانے والی علم نحو کی بنیادی کتاب ۔

Foreign Affairs July August 2019 Issue

550.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: July August 2019 Volume 98, Number 4 Pages: 205 Publisher: Council on Foreign Relations Subject:

مسنون دعائیں اور اذکار | Masnoon Duaein aur Azkar

650.00
الدعوات و الاذکار من سنۃ النبي المختار ﷺ مسنون دعاؤں اور اذکار پر مشتمل مجموعہ آیات و احادیث مصنف : شیخ

Tazkara Imam Musa Kazim(تذکرہ امام موسیٰ کاظمؓ)

Original price was: ₨900.00.Current price is: ₨650.00.
Title:Tazkara Imam Musa Kazim

(تذکرہ امام موسیٰ کاظمؓ)

Auther:Mufti Ejaz Ahmad(مفتی اعجاز احمدؒ) Subject:Ahle Bait