STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Inkaar e Hadith se Inkar e Quran Tk

1,350.00
قران کریم اور احادیث مقدسہ اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہیں۔ انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ جمایا تو انھوں نے اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کے لیے مسلمانوں کے عقائد کو متزلزل کرنے کی کوشش کی۔ اس سلسلے میں انھوں نے جن نام نہاد سکالروں کی کاشت کی، انھوں نے فتنہ انکارِ حدیث برپا کرنے کی مہم شروع کردی۔ الحمدللہ ! علمائے حق آگے بڑھے۔ انھوں نے قران و سنت کے روشن دلائل و براہین سے انگریزوں اور ان کے لے پالک دانشوروں کے سارے حربے بیکار کردیے اور یوں مسلمانوں کی متاعِ ایمان کو تباہ ہونے سے بچایا۔ ایسے علمائے کبار کی کہکشاں میں فاضل اجل مولانا عبدالسلام رستمی کا نام ایک نادر اضافہ ہے۔ انھوں نے اس کتاب میں قران و حدیث اور تعامل صحابہ کی روشنی میں سر سید، اسلم جیراج پوری اور غلام احمد پرویز جیسے قلمکاروں کی گمراہ کن تحریروں اور دور ازکار تاویلوں کے بخیے اُدھیڑ دیے ہیں اور یہ حقیقت اچھی طرح اُجاگر کردی ہے کہ حدیث کا انکار در حقیقت قران کا انکار ہے۔ قران کے ساتھ ساتھ جب تک صحیح احادیث پرپوری طرح یقین اور عمل نہیں ہوگا، اس وقت تک ایمان کی لذت شناسی نصیب نہیں ہوگی۔ یہ کتاب اسی حقیقت کی ایمان افروز تفسیر اور حجیتِ حدیث کی دل آویز دستاویز ہے۔

Ahwal E Saltanat Masomeen (AS)

400.00
Author(s): Ray Zafar Hussain Bhatti Pages: 224 Cover Type: Soft

Al Quran Al Kareem Ahsan al Hawashi

4,000.00

  احسن الحواشی قرآن مجید کا اردو زبان میں نہایت جامع، خوبصورت اور سلیس ترجمہ ہے۔ اس ترجمے کو لکھنے والیے حافظ صلاح الدین یوسف کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں کہ انکا مشہور ترجمہ احسن البیان ہر دل عزیز ہے۔ اس ترجمے میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے ہر حاشیہ کو اُسی صفحہ پر ختم کیا ہے جس پر وہ لکھا گیا ہے اور یہ مشکل کام اس قدر جامعیت سے موصوف ہی کر سکتے تھے۔ اس ترجمے کو دو رنگوں کے ساتھ خوبصورت جلد میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Saleeb E Ishq

500.00
مصنف: ہاشم ندیم صفحات: 96

Foreign Affairs March April 2020 Issue

580.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: March April·Volume 99, Number 2 Pages: 187 Publisher: Council on Foreign Relations Subject: International Relations

آسان عربی گریمر

700.00
’’عربی زبان سیکھو، کیوں کہ یہ تمہاری شخصیت میں اضافہ کرتی ہے۔‘‘ (سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ) مولوی

History of USA MCQs By Umair Khan JWT

700.00
Title: History of USA Author: Umair Khan Publisher: Jahangir World Times Pages: 152 Subject: CSS/PMS History of USA

Tareekh e Iran

550.00
Author: Mirza Maqbool Baig Badakhshani

اس کتاب ’’تاریخ ایران‘‘ میں ایران کی تاریخ کے حوالے سے قریبا تمام پہلووں سے بحث کی گئی ہے۔

یہ کتاب اردو دان طبقہ کے لیے ایک قیمتی دستاویز ہے جو اپنے اندر بیش بہا معلومات کا خزینہ لیے ہوئے ہے۔

کتاب کے مولف پروفیسر مقبول بیگ بدخشانی ایرانی تاریخ کے ساتھ ساتھ فارسی زبان کے ادیب بھی ہیں۔

پروفیسر ابن کنول | IBN E KANWAL

400.00
اردو شاعری پروفیسر ابن کنول پروفیسر ابن کنول ہندوستان کے ممتاز افسانہ نگار، نقاد اور شاعر ہیں۔ وہ ایک ملٹی

AL-TIBYAN FI FADL BA‘D SUWAR AL-QUR’AN | التبیان فی فضل بعض سؤر القرآن

400.00
قرآن مجید کی منتخب سورتوں کے فضائل  القرآن و علوم القرآن مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات

Project13 | پروجیکٹ13

250.00
ایک لڑکے کی کہانی، جو ایک پاگل ڈاکٹر کے ہاتھوں کا کھلونا بن گیا Writer: Misbah Naaz مصباح ناز Pages: 128

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar