STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Uswah Tul Alam

4,820.00
اقوام عالم کی تاریخ کا بیشتر حصہ ظلم وجبرکی گہری وتاریک رات پر مبنی ہے اوراس سیاہ تاریخ کے صفحات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک روشن اور سنہرا باب ہے ۔ گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانی زندگی کے بنجراور خشک صحرا میں ایک سرسبز درخت اورمیٹھے پانی کی بہتی ندی کی مانند ہے۔ چشمہ نبوت سے بہتی یہ ندی ہر شعبہ ہائے زندگی(انفرادی، اجتماعی، گھریلو، کاروباری، ذاتی، پروفیشنل) سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کی نہ صرف پیاس بھجاتی ہے بلکہ انسانی زندگی کوایک نئی روح بخشتی ہے۔ زیر نظر کتاب عرب دنیا کے مشہور مصنف ڈاکٹر عائض القرنی کی زندگی کی تیس سالہ محنت کا نچوڑ ہے جس میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ مبارکہ کو جدید عالم کے تمام تر چیلنجز کے لئے ایک نسخہ کیما کے طورپر پیش کریں۔ زیر نظر کتاب آپ کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ضبط نفس، ایثاروقربانی، سخاوت وہمدردی اور خود احتسابی کی عملی تصویر پیش کرے گی۔ کہ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے اپنی محبت وعقیدت کی مثال قائم کی۔ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم امن عالم ، اتحاد، محبت، ہمدردی اور خوشحالی کا عالمی سفیر بن کر ابھرے۔ زیر نظر کتاب زندگی کے تمام شعبوں سربراہان مملکت، عوام الناس،امیر،غریب کے لیے ہر ایک لئے رہنما ہے۔ تمام بنی نوع انسان کے لئے سیرت کا وہ روحانی پیغام جس کا خطاب نہ تو مخصوص لوگوں سے ہے اور نہ کسی خاص وقت کےلئے بلکہ قیات تک آنے والےہر انسان کے لئے اتنا ہی مفید ہے جتنا پہلے سب سے پہلے مسلمان کے لئے تھا۔ زیر نظر کتاب میں آپ کے تعارف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار ان پہلووں سے ہوگا جن کے ذریعے آپ اپنی ذاتی زندگی کے کردار کو ایک نیا وجود،پاکیزگی اورجلا بخش سکتے ہیں۔ 1 – اسوۃ عالم یہ کتاب مصنف کے سالہا سال مطالعہ کا نچوڑ ہے۔ 2 – یہ کتاب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مصنف کی رسول اللہ ﷺ کی ذات سے محبت اور وابستگی کس قدر گہری ہے 3 – یہ کتاب ہمارے دلوں کے اندر بھی سیرت سے محبت اورلگن کی شمع روشن کرتی ہے۔ 4 – یہ کتاب ہمیں کامیابی ابدی زندگی اور دائمی راحت کی راہ دکھاتی ہے۔ 5 – یہ کتاب سیرت کے موضوع پر ایک نادر اور اچھوتی کتاب ہے۔ یہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی اور اسے پڑھنے والا دائی مسرتوں اور کامیابیوں حامل بن جائے گا۔ان شاءاللہ

Masla Khatm-e-Nabuwat مسئلہ ختم نبوت

Author: Hafiz Zubair Ali Zai Language: Urdu Weight : 372g pages: 256

ARBA‘IN: HAYAT-UN-NABI (PBUH)| اربعین: حیات النبی ﷺ

70.00
النور المبین فی حیاۃ النبی الامین ﷺ سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد

The Manifesto Of Islam | Dr. Rafi Ud Din

350.00
The Manifesto of Islam | Paperback An Exposition of Islam as the Inevitable World Ideology of the Future by Dr. Muhammad Rafi-Ud-Din .

THE DAWN OF DAY

699.00
"THE DAWN OF DAY" by FRIEDRICH NIETZSCHE. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

THE LITTLE PRINCE (ILLUSTRATED)

699.00
"THE LITTLE PRINCE (ILLUSTRATED)" by ANTOINE DE EXUPERY. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

محبت کے دھوکے اور جینے کا طریقہ | Muhabbat Ky Dhokhy or Jeene ka Tareeqa

500.00
“کتاب “محبت کے دھوکے اور جینے کا طریقہ مصنف : کاشف  علی شاہ صفحات : 188

نیک اعمال

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,800.00.
Title: نیک اعمال writter: ابوالعلامحمدمحی الدین جہانگیر

تعلیم الاسلام درس نظامی

400.00
درس نظامی بنات و بنین میں پڑھائی جانے والی ایک بنیادی کتاب ۔ از مفتی کفایت اللہ دھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ “Taleem ul Islam Dars e Nizami” book .This Islamic text covers various subjects of Islamic knowledge including Quran, Hadith, Fiqh, and Arabic grammar, typically studied in the Dars-e-Nizami curriculum.

The God Of Small Things By Arundhati Roy

1,125.00
The God of Small Things by Arundhati Roy . The beloved debut novel about an affluent Indian family forever changed by

Mushkil Kusha

1,200.00
Author(s): Hazrat Allama Saim Chishti Pages(s): 952 Cover Type: Hard

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar