LIBRARY STOCK

Ustad Ka Ahtram

595.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
595
Binding:
Paperback
Description:
Allama Iqbal kay Ashaar ki roshni main bachon kay liay sabaq amoz kahaniyan

Tareekh e Makkah Mukarramah

1,350.00
مکہ مکرمہ کو روزہ اول سے دینی و مذہبی اعتبار سے مرکزیت حاصل رہی ہے اس لحاظ سے یہ تمام دنیا کے انسانوں  کے لیے بالعموم اور اہل اسلام کے لیے بالخصوص تاریخی کشش رکھتا ہے ۔اس لیے اس شہر مقدس کی  تاریخ حیطہ تحریر میں لانا ازحد ضروری تھا ۔کیونکہ اس میں مسلمانوں کی قلبی تسکین کا سامان تھا۔عربی زبان میں تاریخ مکہ مکرمہ اور دعوت اللہ کے تعمیری مراحل کا بیان کتب تاریخ میں تو ہے ہی البتہ اردو دان طبقہ کے لیے مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ لکھنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔اس عمدہ تاریخی موضوع کو مکتبہ دارالسلام نے بروقت تاڑ کر تاریخ مکہ مکرمہ کے نام سے کتاب مرتب کی جو ظاہری  اور باطنی حسن سے آراستہ ہے ۔اس میں مکہ مکرمہ کی فضیلت و اہمیت ،مکہ کی ابتدائی آبادکاری بیت اللہ کی تعمیر ،تعمیر کعبہ کے مختلف ادوار میں تعمیری مراحل سمیت چاہ زم زم  کی کھدائی ،آب زم زم کی روح زمین کے پانیوں سے فوقیت ،حج کے احکام ،حدود حرم کا بیان اور مکہ مکرمہ کے فلاحی اداروں کا بیان عمدہ اسلوب نگارش سے مرتب کیا گیا ہے ۔کتاب میں انتہائی مفید اور معلومات افزاء ہے   جس کا مطالعہ قارئین کو ماضی و حال  سے روشناس کراتا ہے اور قلوب و اذہان میں مکہ مکرمہ اور کعبۃ اللہ کے بارے میں جو خیالات و احساسات ہیں ان کی خوب روحانی سیرابی کرتا ہے ۔

Tareekh e Iran

550.00
Author: Mirza Maqbool Baig Badakhshani

اس کتاب ’’تاریخ ایران‘‘ میں ایران کی تاریخ کے حوالے سے قریبا تمام پہلووں سے بحث کی گئی ہے۔

یہ کتاب اردو دان طبقہ کے لیے ایک قیمتی دستاویز ہے جو اپنے اندر بیش بہا معلومات کا خزینہ لیے ہوئے ہے۔

کتاب کے مولف پروفیسر مقبول بیگ بدخشانی ایرانی تاریخ کے ساتھ ساتھ فارسی زبان کے ادیب بھی ہیں۔

Tarjuma Aur Tafseer Surah Fatiha

155.00
سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں۔ زیر تبصرہ تفسیر سورۂ فاتحہ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف﷾ کی اس سورت کی تفصیلی تفسیر ہے ۔ حافظ صاحب کی مرقوم جامع اور مختصر تفسیر ’’احسن البیان‘‘ کے قبول عام پر   حافظ صاحب کے مقربین نے محسوس کیا کہ انہیں قرآن مجید کی ایک تفصیلی تفسیر بھی لکھنی چاہیے تو حافظ صاحب نے سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ بقرہ کی تفسیر شروع کی ہی تھی کہ یہ کام دیگر علمی مصروفیات کے باعث رک گیا۔اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کواسے پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق واسباب عنایت کردے ۔(آمین)حافظ   صاحب نے سورۃ الفاتحہ کے تفسیر ی نکات صحیح احادیث کی روشنی میں شرح وبسط کےساتھ بیان کیے ہیں۔ ان کا استدلال بہت دلنشیں ہے ۔یہ تفسیر اس تفسیر سورۃ الفاتحہ سے الگ ایک نئی تفسیر ہے جو تفسیر’’ احسن البیان ‘‘ میں شامل ہے یہ تفسیرخاص وعام بالخصوص طلبہ ،علماء اور واعظین کےلیے   بے حد مفید ہے

Ain Ul Faqr | The Soul Of Faqr | Hazrat Sultan Bahoo

600.00
Ain ul Faqr | The Soul of Faqr English Translation with Persian Text Hazrat Sultan Bahoo . . Ain ul Faqr

Panj Sura sharif پنج سورہ

550.00
Being Arabic Text and Transliteration and English Translation of Surah Ya’Sin (XXXVI); Fath (XLVIII.) Rahman (LV.) Waqi’a (LVI), and Mulk (LXVII.) with English Translation and Notes. ISBN No. 969-432-003-8

MISHKAT AL MASABIH—Al-Hadith (2 Vols)

4,250.00
The Mishkat is a collection of more than 6000 selected Traditions of the Holy Prophet. It is based on the most authentic

SIRA AL-RASUL (PBUH) KI SHAKHSI WA RISALATI AHAMIYYAT | سیرۃ الرسول کی شخصی و رسالتی اہمیت

80.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 88 قیمت

Musnad imam Ahmad Bin Hanbal (14 Vols Set)

30,500.00
Book is very interested and informative. Musnad imam Ahmad Bin Hanbal (14 Vols Set)

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar