LIBRARY STOCK

FIQH AL-QULOOB: QALBI HAYAT-O-MAMAT | فقہ القلوب: قلبی حیات و ممات

200.00
فقہ القلوب: قلبی حیات و ممات ناروے میں ہونے والے سہ روزہ تربیتی و اِصلاحی کیمپ ’الہدایہ یورپ 2017‘ میں

STRAY IMPRESSIONS(An Anthology of Social Issues) | (سماجی مسائل کی ایک انتھالوجی)            

350.00
سماجی مسائل کی ایک انتھالوجی مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : انگريزی صفحات : 300 قیمت : 350 روپے

Deewan E Hafiz Shairazi-دیوان حافظ شیرازی

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,800.00.
حافظ شیرازی صاحب کی تمام عمر کا حاصل بس ایک ہی دیوان ہے جو مقبول خاص و عام ہے۔ حافظ شیرازی کی شاعری کا سرمایہ ان سے زیادہ نہیں مگر اس سرمایہ سے انہوں نے تمام دنیا کی قدر دانی اور قبولیت خریدی۔ خواجہ صاحب نے کمال ایجاز سے عاشقانہ اور عارفانہ فضاء میں شاعری کی۔ ان کے یہاں مولانا روم کی حکمت و تصوف اور سعدی کا درس عشق ایک ساتھ نظر آتا ہے۔حافظ شیرازی کے دیوان میں غزلیں ملتی ہیں۔ دو مختصر مثنویاں ایک (ساقی نامہ) اور چند قصیدے اس پر مستزاد۔ حافظ شیرازی نے سعدی اور رومی کی پیروی کی۔ دیوان میں کم ازکم تیس غزلیں سعدی کی بحر میں ہیں اور چند رومی کے زیر اثر ہیں مگر الفاظ ، تراکیب ، معانی آفرینی اور دل آویزی میں آپ کا کلام اول سے آخر تک منفرد ہے۔ خواجہ صاحب کا دیوان کا ہر شعر نزاکت و لطافت ، ضائع و بدائع اور حسن و ادا کا ایک اعلی نمونہ ہے۔ دیوان حافظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل ایران حافظ کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ دیوان کی اہمیت کے پیش نظر کئی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوئے۔ زیر نظر دیوان میں فارسی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ اور حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

KULYAT E KHALIL JABRAN کلیات خلیل جبران

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,500.00.
TITLE: KULYAT E KHALIL JABRAN AUTHOR: KHALIL  JABRAN PAGES#1572

SELF HELP BOOKS FOR CHILDREN

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,600.00.

SELF HELP BOOKS

FOR:
  • Values and Moral
  • Personality development
  • Learning  by Doing
Language                  :    English : Urdu Number OF Pages     :   168

Foreign Affairs November December 2020 Issue

580.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: November December Volume 99, Number 6 Pages: 205 Publisher: Council on Foreign Relations Subject: International

Cultural Side Of Islam | Marmaduke Muhammad Pickthall

330.00
Cultural Side of Islam by Marmaduke Muhammad Pickthall . The great British Muslim convert and orientalist gives a graphic picture

Akmal-Al-Shim

450.00
کتاب : اکمال الشیم ⬅  قیمت 450 ⬅مصنف : شیخ عطاء اللہ سکندری اکمال الشیم، تصوف و اخلاق کی ان مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ ساتویں صدی کے آخر  میں لکھی جانے والی یہ کتاب علماء اور صوفیاء کرام کے لئے ہمیشہ رہنما بنی رہی ہے ۔ تصوف کی اصل حقیقت کیا ہے ؟ نفس و شیطان سے کیسے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے ؟ دل کو لگے ہوئے روگ نکالنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ یہ کتاب اس طرح کے تمام سوالات کا جواب دیتی ہے اور صرف راستہ کا پتہ ہی نہیں بتلاتی بلکہ اگر انسان عمل صالح کا عزم لیکر اس کتاب کا یکسوئی کے ساتھ مطالعہ کرلے تو یہ کتاب معرفت کے بہت سارے دروازے کھول دیتی ہے۔