STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

لاحاصل از عمیرہ احمد | La Haasil by Umera Ahmed

800.00

لاحاصل از عمیرہ احمد ایک ایسی اثر انگیز کہانی ہے جو انسان کو اپنی حقیقت اور اللہ کی پہچان کی طرف مائل کرتی ہے۔ یہ ناول ان لوگوں کی داستان ہے جو دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر بھی سکون کی تلاش میں رہتے ہیں اور آخر کار انہیں ادراک ہوتا ہے کہ اصل حاصل وہی ہے جو اللہ کی رضا کے لیے ہو۔ انسانی رویوں، سماجی تضادات اور مذہب کے گرد گھومتی یہ کہانی عمیرہ احمد کے قلم کے بہترین شاہکاروں میں سے ایک ہے۔

Darvesh Iqbal Ki Yaad Main

1,200.00
Language : Urdu Number Of Pages : 120 Author : BABA IRFAN UL HAQ

THE VOYAGE OF THE DAWN TREADER: THE CHRONICLES OF NARNIA (BOOK 5)

599.00
"THE VOYAGE OF THE DAWN TREADER: THE CHRONICLES OF NARNIA (BOOK 5)" by C.S. LEWIS. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

مؤطا امام مالک | Muwatta Imam Malik

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,800.00.

Burhan by Javed Ahmad Ghamdi

850.00
مصنف: جاويد احمد غامدی اِس مجموعۂ مضامین کی تحریریں زیادہ تر معاصر مذہبی فکر کی تنقید میں ہیں ۔ اِسی رعایت سے میں نے اِن کے لیے ’’برہان‘‘ کا نام تجویز کیا ہے ۔ اِن کا اسلوب ، ہو سکتا ہے کہ بعض لوگوں کے لیے گراں باری خاطر کا باعث ہو۔ یہ سب اگر ذوق خامہ فرسائی کی تسکین کے لیے ہوتا تو میں اِن کی اشاعت کے لیے کبھی آمادہ نہ ہوتا ، لیکن جس احساس ذمہ داری کی بنا پر یہ لکھی گئی تھیں، اُس کا تقاضا ہے کہ یہ قارئین تک پہنچتی رہیں۔

امالی شیخ صدوق | Emaali Shiekh Sadooq

1,950.00
BOOK NAME: EMAALI SHAIKH SUDDOQ AUTHOR: SHAIKH SUDDOQ VOLUMES : 2

TASAWWUR-E-‘IBADAT | تصور عبادت

50.00
سورۃ فاتحہ اور حیات انسانی کا عملی پہلو سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر

Tafseer Ahsan Ul Bayyan تفسیر احسن البیان

4,800.00
تفسیر احسن البیان ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنف: حافظ صلاح الدین یوسف یہ قرآن کریم کی تفسیر ہے جس کی شکل

Rania’s World: Keeping Amanah

370.00
Language:
English
No. of Pages:
21
Binding:
Paperback
Description:
Rania’s World: Keeping Amanah, Written & Illustrated by Meera'n Malik

Fatawa Arkaan e Islam aur Imaan

1,100.00
اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف واضح ہو کر سامنے آ جاتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت شاندار ہے، اس کو پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص علمی اور تحقیقی ذوق محسوس کرے گا۔ عالم اسلام کے ممتاز محقق اور مفتی علامہ محمد بن صالح العثیمین کو اللہ تعالیٰ نے علمی رسوخ اور زہد و تقویٰ کی جیسی خوبیوں سے نوازا تھا۔ انہوں نے فتاویٰ کی مختصر مگر جامع کتاب میں عقائد و عبادات پر عامۃ المسلمین کے اذہان میں پیدا ہونے والے تمام تر امکانی سوالوں کے ادلہ شرعیہ کی روشنی میں ایسے محکم، مدلل اور دلنشیں جوابات مرحمت فرمائےہیں کہ جن سے قلب ونظر کو طمانیت اور ذوق عمل میں یقین کا عنصر شامل ہو جاتا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد خالد سیف نے کیا ہے جو نہایت سلیس اور جاندار ہے اور کسی بھی موقع پر یہ احساس نہیں ہوتا کہ فتاوی جات اصل میں عربی میں تھے۔

Tareekh e Sham -تاریخ شام

1,800.00
تاریخ شام مولانا غلام رسول مہر صفحات :- 640

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar