LIBRARY STOCK

اصح السیر (مولانا عبدالرؤف دانا پوری صاحب)

1,500.00
کتاب : اصح السیر فی ہدی خیر البشر مصنف : مولنا عبد الروف دانا پوری رحمہ اللہ صفحات:543 ♥️موضوع : سیرت النبی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات مبارکہ

WO JU QARZ THA- وہ جو قرض تھا

1,500.00
Writer: Syeda Ghazal Zaidi Category: Novel Pages: 344, Hardcover

Neely Kunwain Ka Akhri Bona نیلے کنویں کا آخری بونا

250.00
”بچوں کے لیے دل چسپ اور تجسس سے بھرپور خوبصورت ناول“ Writer: Muhammad Nadeem Akhtar محمد ندیم اختر

100 Mouzo 500 Dastaan | سو موضوع 500 داستان

2,400.00
 خطیب و ذاکرین کے لئے  علماء و طلباء کے لئے  مدارس و سکولوں کے اساتذہ کے لئے مولفین کے لئے

Tafseer Dawat Ul Quran (5 Volumes Set) تفسیر دعوۃ القرآن پانچ جلد سیٹ

8,520.00
انسانیت کی رشد و ہدایت کے لیے خدا تعالیٰ کی جانب سے قرآن مجید کا نزول ہوا۔ یہ صحیفہ خداوندی اپنے اندر تمام لوگوں کی اجتماعی و انفرادی مشکلات کا کامل حل سموئے ہوئے ہے۔ اس میں سعادت دارین کے انمول اصول بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن کریم کی متعدد زبانوں میں سیکڑوں تفاسیر سامنے آچکی ہیں۔ جن میں تفاسیر بالماثور بھی شامل ہیں اور تفاسیر بالرائے بھی۔ قرآن کریم کی زیر نظر تفسیر ’تفسیر دعوۃ القرآن‘ تفسیر بالماثور پر مشتمل ہے اور تفاسیر کی دنیا میں ایک خوش کن اضافہ ہے۔ مفسر نے روز و شب کی محنت اور نہایت عرق ریزی کے ساتھ ایک ایسی تفسیر پیش کی ہے جس سے عوم و خواص یکساں طور پر مستفید ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے تفسیر قرآن بالقرآن کو سامنے رکھا ہے، کیونکہ قرآن کریم کی بہت سی آیات ایسی ہیں جو ایک جگہ اجمالاً بیان ہوئی ہیں جبکہ دوسری جگہ ان کی تفصیل موجود ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ احادیث قرآنی آیات کے خلاف ہیں۔ مولانا نے قرآن کی تفسیر و تبیین میں احادیث لاکر ثابت کیا ہے کہ کوئی بھی صحیح حدیث ایسی نہیں ہے جو قرآنی مفہوم کے مخالف ہو۔ مولانا موصوف نے تفسیر کرتے ہوئے ضعیف اور موضوع احادیث رقم کرنے سے گریز کیا ہے۔ اور صرف صحیح اور حسن احادیث سے استدلال کیا ہے۔ علاوہ ازیں تفسیر میں حسب موقع صحابہ کرام کے اقوال بھی نقل کیے گئے ہیں۔ کیونکہ قرآن کریم کی تفہیم میں صحابہ کرام کے صحیح اور مستند اقوال ایک روشن باب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ حضور نبی کریمﷺ کا اشاد گرامی بھی ہے کہ : چار آدمیوں سے قرآن سیکھو: عبداللہ بن مسعود، سالم مولیٰ حذیفہ، معاذ بن جبل اور ابی بن کعب سے۔ قرآن کی تفسیر میں عموماً رطب و یابس سے بھرپور اسرائیلی روایات کو بیان کرنا معیوب نہیں سمجھا جاتا لیکن مولانا نے ان تمام اسرائیلی روایات سے اجتناب کیا ہے جن کا جھوٹ ہونا کتاب وسنت سے ثابت ہے۔ تفسیر میں موجود تمام احادیث و آثار کی مکمل تخریج و تحقیق کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ صورتوں کی شان نزول کے ضمن میں صرف اور صرف مستند روایات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس تفسیر کو نافع خلائق بنائے۔

Asrat-E-Sahar Ka Ruhani Mudawa

Original price was: ₨900.00.Current price is: ₨695.00.

Fazail e Sahaba

2,500.00
فضائل صحابہ رضی اللہ عنھمہ | ڈیلکس ایڈیشن امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب فضائل

SILSILA TA‘LIMAT-E-ISLAM (2): ISLAM | سلسلہ تعلیمات اسلام 2: اسلام

300.00
سلسلہ تعلیمات اسلام 2: اسلام مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 172 قیمت : 300 روپے

Taftazania- تفتازانیہ

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,100.00.

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar