AJAX products tabs
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS
NAI ZAMEEN
منفرد موٹیویشنل کتاب جس میں ٹولے بیان کرتا ہے کہ کس طرح انا کے ساتھ ہمارا لگاؤ ایک ایسی خرابی پیدا کرتا ہے جو غصے، حسد اور ناخوشی کا باعث بنتا ہے، اور قارئین کو دکھاتا ہے کہ کس طرح شعور کی ایک نئی حالت کو بیدار کیا جائے اور حقیقی معنوں میں مکمل وجود کے راستے پر چلا جائے؛
کتاب: نئی زمین
مصنف: اکہارٹ ٹولے
مترجم: ابن محمد ایاز
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS SIMPLE
Kashf Ul Asrar | Hazrat Sultan Bahoo
ISLAM VERSUS AHMADIYYAH IN NIGERIA
This is a collection of the author’s articles which he wrote after “weighing the beliefs and practices of the Ahmadis against the widely accepted teachings of Islam as contained in the authoritative books of Islam,” comparing “also the Ahmadiyyah interpretations of certain Islamic precepts with the orthodox interpretations”.
Sociology MCQs
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ALTERNATIVE
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ARROWS PAGINATION
Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS WITH ICONS
The Rubais Of Rumi: Insane With Love
Rah e Amal
- Writer:Maulana Jalil Ahsan Nadvi
- Category:Islam
- Pages:288
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS LOAD MORE PAGINATION
Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ)
Seerat Ameer e Millat
امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریؒ کی مستند ترین سوانح حیات یہ عظیم علمی و تحقیقی شاہکار صاحبزادہ پیر سید اختر حسین شاہ جماعتی کی تصنیف ہے، جس کی جدید تقاضوں کے مطابق تخریج، تحقیق اور تعلیق کا کام علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے نہایت عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعتِ خاص کا اہتمام مہرِ ملت علامہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی مدظلہ نے فرمایا ہے، جو اسے محققین اور مریدین کے لیے ایک معتبر دستاویز بناتا ہے۔
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS CAROUSEL
MUSLIM CONTRIBUTION TO PUNJABI LITERATURE
Author: Professor Qazi Fazl i Haq
This book by Professor Qazi Fazl-i-Haque is about the history of Punjabi literature, in which he has highlighted the services rendered by Muslims for Punjabi literature. This book is important and valuable, in addition to other qualities, because it contains authentic biographies and unpublished poetry of such old poets that, about those, the present-day writers of the history of Punjabi literature are still silent.




