Yaadain Guzri Sadi ky Dost یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں
₨800.00
Categories: Biography Books in Urdu & English, URDU LITERATURE - اردو ادب
Tags: Asad Muhammad Khan, Biography, BOOKS, khaake, Literature, Litrature, Short Stories, Sketches, Stories, urdu
Description
یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں
اسد محمد خاں کے اس مجموعے میں کیا نہیں! کہانیاں، خاکے، یادداشتوں، نظمیں۔ صحیح معنوں میں
اسد کی ہمہ گیری چھلکی پڑتی ہے- کتاب کا نام یادیں۔۔۔ گزری صدی کے دوست کچھ ہم جولیوں کی بھولی
بسری یاد میں لکھے خاکے کا عنوان بھی ہے- وہ جو کبھی راہ میں ملے تھے- اسد کی راہ منفرد رہی سو،
سو راہرو بھی یگانہ ہی ملے-ان میں سلیم احمد، ساقی فاروقی، ذیشان ساحل، اطہر نفیس اور خاندان اور آس
پاس پڑوس کے کچھ خاص لوگ اس کتاب میں بھی چلے آئے۔
کہانی اسد کی زندگی ہے، جس کی تلاش میں وہ اس سیارے کے طول و عرض میں کبھی یہاں تو کبھی وہاں،
کبھی حال تو کبھی ماضی میں گامزن دکھائی دیتے ہیں- اس مجموعے میں بھی مختلف خطوں اور ادوار میں
سانس لیتی کئی بے مثال کہانیاں شامل ہیں۔ آخر میں سات وداٰع کی نظمیں ہیں۔۔۔نثر سے نظم میں ڈھلکی یادیں-
حق تو یہ ہے کی حق ادا ہو گیا ہے-
Reviews (0)
Be the first to review “Yaadain Guzri Sadi ky Dost یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں” Cancel reply
Related products
Musadis e Maulana Altaf Hussain Hali مُسدسِ حالی
₨600.00
Sultan Subuktageen سلطان سبکتگین
₨700.00
Zero Point Part 4 | زیرو پوائنٹ
₨800.00
مجموعہ خطوط خواجہ حسن نظامی
₨500.00






Reviews
There are no reviews yet.