AJAX products tabs
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS
A GUIDE TO HAJJ
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS SIMPLE
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ALTERNATIVE
Fashion
Rania’s World: Water Wisdom
بچوں کے لیے قرآنی کہانیاں سیٹ
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ARROWS PAGINATION
Uswah Tul Alam
اقوام عالم کی تاریخ کا بیشتر حصہ ظلم وجبرکی گہری وتاریک رات پر مبنی ہے اوراس سیاہ تاریخ کے صفحات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک روشن اور سنہرا باب ہے ۔
گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانی زندگی کے بنجراور خشک صحرا میں ایک سرسبز درخت اورمیٹھے پانی کی بہتی ندی کی مانند ہے۔
چشمہ نبوت سے بہتی یہ ندی ہر شعبہ ہائے زندگی(انفرادی، اجتماعی، گھریلو، کاروباری، ذاتی، پروفیشنل) سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کی نہ صرف پیاس بھجاتی ہے بلکہ انسانی زندگی کوایک نئی روح بخشتی ہے۔
زیر نظر کتاب عرب دنیا کے مشہور مصنف ڈاکٹر عائض القرنی کی زندگی کی تیس سالہ محنت کا نچوڑ ہے جس میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ مبارکہ کو جدید عالم کے تمام تر چیلنجز کے لئے ایک نسخہ کیما کے طورپر پیش کریں۔
زیر نظر کتاب آپ کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ضبط نفس، ایثاروقربانی، سخاوت وہمدردی اور خود احتسابی کی عملی تصویر پیش کرے گی۔
کہ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے اپنی محبت وعقیدت کی مثال قائم کی۔
کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم امن عالم ، اتحاد، محبت، ہمدردی اور خوشحالی کا عالمی سفیر بن کر ابھرے۔
زیر نظر کتاب زندگی کے تمام شعبوں سربراہان مملکت، عوام الناس،امیر،غریب کے لیے ہر ایک لئے رہنما ہے۔
تمام بنی نوع انسان کے لئے سیرت کا وہ روحانی پیغام جس کا خطاب نہ تو مخصوص لوگوں سے ہے اور نہ کسی خاص وقت کےلئے بلکہ قیات تک آنے والےہر انسان کے لئے اتنا ہی مفید ہے جتنا پہلے سب سے پہلے مسلمان کے لئے تھا۔
زیر نظر کتاب میں آپ کے تعارف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار ان پہلووں سے ہوگا جن کے ذریعے آپ اپنی ذاتی زندگی کے کردار کو ایک نیا وجود،پاکیزگی اورجلا بخش سکتے ہیں۔
1 – اسوۃ عالم یہ کتاب مصنف کے سالہا سال مطالعہ کا نچوڑ ہے۔
2 – یہ کتاب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مصنف کی رسول اللہ ﷺ کی ذات سے محبت اور وابستگی کس قدر گہری ہے
3 – یہ کتاب ہمارے دلوں کے اندر بھی سیرت سے محبت اورلگن کی شمع روشن کرتی ہے۔
4 – یہ کتاب ہمیں کامیابی ابدی زندگی اور دائمی راحت کی راہ دکھاتی ہے۔
5 – یہ کتاب سیرت کے موضوع پر ایک نادر اور اچھوتی کتاب ہے۔
یہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی اور اسے پڑھنے والا دائی مسرتوں اور کامیابیوں حامل بن جائے گا۔ان شاءاللہ
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS WITH ICONS
Metaphysics of Iqbal
The treatise is a genuine contribution to the understanding of Iqbal and is strongly recommended to those who would go deep down to the bottom of his thought. The author presents the metaphysical part of his philosophy as Iqbal himself propounded it or as can be deduced from his criticism of other theories.
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS LOAD MORE PAGINATION
Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ)
Seerat Ameer e Millat
امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریؒ کی مستند ترین سوانح حیات یہ عظیم علمی و تحقیقی شاہکار صاحبزادہ پیر سید اختر حسین شاہ جماعتی کی تصنیف ہے، جس کی جدید تقاضوں کے مطابق تخریج، تحقیق اور تعلیق کا کام علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے نہایت عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعتِ خاص کا اہتمام مہرِ ملت علامہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی مدظلہ نے فرمایا ہے، جو اسے محققین اور مریدین کے لیے ایک معتبر دستاویز بناتا ہے۔




