AJAX products tabs
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS
Zikr-e-Shahaab – Ashfaq Ahmad – اشفاق احمد
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS SIMPLE
THE COLLECTED SHORT STORIES OF FYODOR DOSTOYEVSKY
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ALTERNATIVE
Fashion
AL-ADHKAR AL-ILAHIYYA | الاذکار الالٰھیۃ
Mouzu Riwayat-موضوع روایات
خودساختہ اورمن گھڑت روایات جنہیں نبی علیہ السلام کی طرف غلط طور پےمنسوب کر دیا گیا پر ساڑھے تین سو احادیث کا مجموعہ محدث کبیرحضرت ملاعلی قاری کی الموضوعات الکبیر کی اردو زبان میں باضابطہ اور مفصل طریقےپرپر پہلی تلخیص و تشریح نیز چہل حدیث ثلاثیات بخاری اور معلومات صحاح ستہ کے قابل قدراضافے کے ساتھ ایک بہترین مجموعہ
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ARROWS PAGINATION
Tafseer Ahsanul Bayan تفسیر احسن البیان
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS WITH ICONS
Yadgar e Zamana Hain Jo Log یادگار زمانہ ہیں جو لوگ | خاکے | انوار احمد
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS LOAD MORE PAGINATION
Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ)
Seerat Ameer e Millat
امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریؒ کی مستند ترین سوانح حیات یہ عظیم علمی و تحقیقی شاہکار صاحبزادہ پیر سید اختر حسین شاہ جماعتی کی تصنیف ہے، جس کی جدید تقاضوں کے مطابق تخریج، تحقیق اور تعلیق کا کام علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے نہایت عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعتِ خاص کا اہتمام مہرِ ملت علامہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی مدظلہ نے فرمایا ہے، جو اسے محققین اور مریدین کے لیے ایک معتبر دستاویز بناتا ہے۔
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS CAROUSEL
Inkaar e Hadith se Inkar e Quran Tk
قران کریم اور احادیث مقدسہ اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہیں۔ انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ جمایا تو انھوں نے اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کے لیے مسلمانوں کے عقائد کو متزلزل کرنے کی کوشش کی۔ اس سلسلے میں انھوں نے جن نام نہاد سکالروں کی کاشت کی، انھوں نے فتنہ انکارِ حدیث برپا کرنے کی مہم شروع کردی۔ الحمدللہ ! علمائے حق آگے بڑھے۔ انھوں نے قران و سنت کے روشن دلائل و براہین سے انگریزوں اور ان کے لے پالک دانشوروں کے سارے حربے بیکار کردیے اور یوں مسلمانوں کی متاعِ ایمان کو تباہ ہونے سے بچایا۔ ایسے علمائے کبار کی کہکشاں میں فاضل اجل مولانا عبدالسلام رستمی کا نام ایک نادر اضافہ ہے۔ انھوں نے اس کتاب میں قران و حدیث اور تعامل صحابہ کی روشنی میں سر سید، اسلم جیراج پوری اور غلام احمد پرویز جیسے قلمکاروں کی گمراہ کن تحریروں اور دور ازکار تاویلوں کے بخیے اُدھیڑ دیے ہیں اور یہ حقیقت اچھی طرح اُجاگر کردی ہے کہ حدیث کا انکار در حقیقت قران کا انکار ہے۔ قران کے ساتھ ساتھ جب تک صحیح احادیث پرپوری طرح یقین اور عمل نہیں ہوگا، اس وقت تک ایمان کی لذت شناسی نصیب نہیں ہوگی۔ یہ کتاب اسی حقیقت کی ایمان افروز تفسیر اور حجیتِ حدیث کی دل آویز دستاویز ہے۔




