XTEMOS ELEMENT

AJAX PRODUCTS TABS

GROWTH OF ISLAMIC FINANCE AND BANKING | اسلامی فنانس اور بینکنگ کی ترقی

600.00
انوویشن، گورننس اور رسک مِٹیگیشن، پہلا ایڈیشن مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : انگريزی صفحات : 400 قیمت : 600 روپے

Kulyat e Zafar

1,995.00
Author(s): Abu Zafar Bahadur Shah Zafar Pages(s): 1308 Cover Type: Hard
XTEMOS ELEMENT

AJAX PRODUCTS TABS SIMPLE

مجموعہ خطوط خواجہ حسن نظامی

500.00
پبلشرز: ورلڈ ویو پبلشرز اردو عنوان: لفظی خطوط خواجہ حسن نظام  ایڈیٹر: محترمہ لیلی خواجہ بانو اشاعت کا سال: 2021
XTEMOS ELEMENT

AJAX PRODUCTS TABS ALTERNATIVE

القاموس الوحید (مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی صاحب رحمۃاللہ علیہ)

4,600.00
کتاب: القاموس الوحید مصنف: مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی رحمتہ اللہ علیہ صفحات :1496 علمائے کرام مفتیان عظام اور طلبائے کرام کے ساتھ ہر وہ شخص جس کو عربی زبان سے ذرا بھی مناسبت ہے اس کے لیے خوشخبری۔ القاموس الوحید اب جدید کمپوزنگ میں بھی دستیاب ہے۔بلاشبہ یہ کتاب عربی زبان کا خزینہ ہے۔کتاب کی چند خصوصیات: ⬅️۱۔قدیم عربی کے سارے الفاظ موجود ⬅️۲۔جدید عربی کے تقریبا سارے الفاظ موجود ⬅️۔عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق موجود ⬅️۴۔عربی کے مصادر میں موجود قران و حدیث کی آیات سے استشہاد ⬅️۵۔قدیم عربی اشعار سے استشہاد۔ ⬅️۶۔مکمکل لغوی تحقیق۔ اس لحاظ سے یہ کتاب اردو زبان کی جامع ترین لغات میں سے ایک لغت ہے۔ فی زمانہ احقر کے خیال میں زمانہ طالب علمی اور زمانہ تدریس میں علمائے کرام و طلبہ عظام یہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رکھنی چاہیے اور رکھتے بھی ہیں

Bachon Ki Sabz Kitaab بچوں کی سبز کتاب

1,365.00
Writer: Dr. Ehtisham Anwar ڈاکٹر احتشام انور Paper: High Quality Art Paper Pages: Colourful, Illustrated

Fazail e Sahaba

2,500.00
فضائل صحابہ رضی اللہ عنھمہ | ڈیلکس ایڈیشن امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب فضائل

WHITE NIGHTS

350.00
"WHITE NIGHTS" by FYODOR DOSTOYEVSKY. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.
XTEMOS ELEMENT

AJAX PRODUCTS TABS ARROWS PAGINATION

 Tawajjuh Ki Talib توجہ کی طالب

1,400.00
 Tavajjuh Ki Talib Author: Bano Qudsia Subject: Afsanay; Short Stories Year: 2018 Language: Urdu Number of Pages: 794

Kiya Hukam Hai Mery Aqa کیا حکم ہے میرے آقا

75.00
ایک جن زادے کا دل چسپ قصہ، جو کسی آدم زاد کو اپنے قابو میں کرنا چاہتا تھا  Writer: Shoukat Ali Muzaffar شوکت علی مظفر

Mashaheer e Ilm o Danish ki Aap Beetiyan مشاہیر علم و دانش کی آپ بیتیاں

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,500.00.
مشاہیر علم و دانش کی آپ بیتیاں تلخیص و ترتیب: محمد حامد سراج صفحات 432  | بڑا سائز آپ بیتیوں

Dost Kro to Apno say

270.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
18
Binding:
Paperback
Description:
بچوں کے لئے دلچسپ کہانی
XTEMOS ELEMENT

AJAX PRODUCTS TABS LOAD MORE PAGINATION

Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ)

Original price was: ₨500.00.Current price is: ₨0.00.
Title:Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ) Auther:Mufti Ghullam Rasool Nakshbandi(مفتی غلام رسول نقشبندیؓ) Subject: Ahle-e-Bait

Seerat Ameer e Millat

امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریؒ کی مستند ترین سوانح حیات یہ عظیم علمی و تحقیقی شاہکار صاحبزادہ پیر سید اختر حسین شاہ جماعتی کی تصنیف ہے، جس کی جدید تقاضوں کے مطابق تخریج، تحقیق اور تعلیق کا کام علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے نہایت عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعتِ خاص کا اہتمام مہرِ ملت علامہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی مدظلہ نے فرمایا ہے، جو اسے محققین اور مریدین کے لیے ایک معتبر دستاویز بناتا ہے۔

XTEMOS ELEMENT

AJAX PRODUCTS TABS CAROUSEL