AJAX products tabs
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS
AL-HUKM AL-SHAR‘I | الحکم الشرعی
NOTES FROM UNDERGROUND (READINGS CLASSICS)
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS SIMPLE
Mamlat e Umar Farooq RA
- Writer:Qayyum Nizami
- Category:Islam
- Pages:231
Power Failure | Philip Chubb
ISLAM MEIN KHIDMAT E KHALQ KA TASAWWUR | اسلام میں خدمت خلق کا تصور
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ALTERNATIVE
Fashion
The Clash Of Civilizations | Samuel P. Huntington
Mere Humdam Mere Dost | میرے ہمدم میرے دوست
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS ARROWS PAGINATION
الصحابہ والطُلقاء (صحابہ اور طلقاء) – Sahaba aur Tulaqa by Qari Zahoor Ahmed Faizi
- کتاب کی نمایاں خصوصیات:
- علمی و تحقیقی مطالعہ: صحابیت کے درجات اور "طلقاء" کی شرعی حیثیت پر ایک مفصل اور مدلل تحقیقی دستاویز۔
- قرآن و سنت سے استدلال: سورۃ الانفال، سورۃ الفتح اور احادیثِ نبویہ کی روشنی میں صحابہ کرامؓ کے حقیقی مقام کی وضاحت۔
- صحابہ و تابعین کے آثار: سیدنا ابن عباسؓ، سیدنا علیؓ اور دیگر اکابر صحابہ و تابعین کے مستند اقوال سے طلقاء اور صحابہ کے درمیان فرق کی نشاندہی۔
- مغلطات کا ازالہ: "نفسِ صحابیت میں سب برابر ہیں" جیسے عام مگر علمی طور پر کمزور جملوں کا محققانہ محاسبہ۔
- تاریخی حقائق کی درستی: مکار بادشاہوں اور علمائے سو کی جانب سے مسخ شدہ تاریخ کے پردے چاک کر کے حقائق کو اصل شکل میں پیش کرنے کی کوشش۔
- سابقون اولون کی فضیلت: ہجرت، نصرت اور معیتِ مصطفیٰ ﷺ میں سبقت لے جانے والے نفوسِ قدسیہ کے خصوصی اعزازات کا بیان۔
- سادہ اور سلیس زبان: مشکل اور پیچیدہ علمی مباحث کو عام فہم اور سادہ اردو زبان میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ہر قاری مستفید ہو سکے۔
- حوالہ جات سے مزین: ہر دعوے اور تاریخی واقعے کے لیے مستند کتب کے حوالے اور عربی عبارات (اعراب کے ساتھ) شامل کی گئی ہیں۔
THE POWER OF YOUR SUBCONSCIOUS MIND
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS WITH ICONS
Sultan-ul-Waham سلطان الوھم | اردو مع فارسی متن | حضرت سلطان باھوؒ
HUSNA AUR HUSN AARA
حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں: اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل اورحسنہ اور حسن آرا۔ ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سمجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے
Writer: Umera Ahmed
genre: Novel, Drama
Pages: 144, Hardcover
XTEMOS ELEMENT
AJAX PRODUCTS TABS LOAD MORE PAGINATION
Tazkara Imam Hassan or Khilafat-e-Rashda(تذکرہ امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ)
Seerat Ameer e Millat
امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریؒ کی مستند ترین سوانح حیات یہ عظیم علمی و تحقیقی شاہکار صاحبزادہ پیر سید اختر حسین شاہ جماعتی کی تصنیف ہے، جس کی جدید تقاضوں کے مطابق تخریج، تحقیق اور تعلیق کا کام علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے نہایت عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعتِ خاص کا اہتمام مہرِ ملت علامہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی مدظلہ نے فرمایا ہے، جو اسے محققین اور مریدین کے لیے ایک معتبر دستاویز بناتا ہے۔
XTEMOS ELEMENT




