HUSNA AUR HUSN AARA

800.00

حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں: اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل اورحسنہ اور حسن آرا۔ ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سمجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے

Writer: Umera Ahmed

genre: Novel, Drama

Pages: 144, Hardcover

Category:
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “HUSNA AUR HUSN AARA”

Your email address will not be published. Required fields are marked *