فضائل و سوانح اہلِ بیت علیہم السلام ،سیرت اور ان ہستیوں کی لازوال قربانیوں پر مستند کتب کا ایک علمی ذخیرہ۔ ہمارا ادارہ اہلِ بیت اطہار کے پاکیزہ حالاتِ زندگی اور ان کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے خصوصی اشاعتی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اس کیٹیگری میں آپ کو اردو اور انگریزی زبان میں سیرتِ علی المرتضیٰ، سوانح سیدہ کائنات، اور ذکرِ شہدائے کربلا سمیت خاندانِ نبوت کے ہر فرد کی زندگی پر محیط تحقیقی کتب ملیں گی۔”
Ahle Bait karam aur Alaihissalam اہل بیت کرام اور علیہ السلام
Al Qaa’im Fil Quran-القائم فی القرآن
Aqeeda Imamat aur Kutab e Ahle Sunnat
Author| Asif Raza Advocate
امامت توحید و نبوت کا تتیمہ و تکملہ ہے۔یہ وہ وسیلہ و جلیلہ ہے جس کے توسط سے ہم رسالت کی خالص تعلیمات اور خدائے واحد کے جاری کردہ احکام سے مربوط و مستفید ہو سکتے ہیں۔امامت اس قدر اہمیت کی حامل ہے کہ اس کے اعلان کو تکمیل دین کا موجب قرار دیا گیا ہے اور اسی کے تسلسل سے آنے والی نسلوں کو رشد و ہدایت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد یہ سلسلہ ولایت و امامت تا قیام قیامت چلا دیا گیا ہے اور بنی نو انسان کو سمجھا دیا گیا کہ اس منصب پر فائز ہستیاں حقیقی ہدایت و سعادت کی حامل اور اخروی نجات و برات کی ضامن ہیں ان کے راستے کے علاوہ ہر راستہ باطل اور ہر سلسلہ فضول ہے۔
BARA IMAM A.S بارہ امام علیہم السلام
Bara Imam(بارہ امام)
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Ghar waly aur dar waly
Guldast-e-Ahl Al Bayt
- Writer:Maulana Tariq Jameel
- Category:Islam
- Pages:627




