FAQR E IQBAL فقر اقبال
₨499.00 Original price was: ₨499.00.₨400.00Current price is: ₨400.00.
HAQEEQAT E MILAD UL NABI حقیقت میلاد النبی
₨250.00 Original price was: ₨250.00.₨200.00Current price is: ₨200.00.
HAZRAT IMAM HUSSAI AUR YAZEEDIYAT
₨400.00
Description
“سیّد الشہداحضرت امام حسینؓ اور یزیدیت” سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی مایہ ناز تصنیفِ مبارکہ ہے جو واقعۂ کربلا کے ان پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے جنہیں دیگر مورخین و مصنفین نے آج تک بیان نہیں کیا جس میں سب سے اہم “فقرِحسینؓ” ہے۔ درحقیقت یہی وہ نکتہ ہے جو حسینیت کو یزیدیت سے جدا کرتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے کتاب کا مطالعہ فرمائیں۔
Reviews (0)
Be the first to review “HAZRAT IMAM HUSSAI AUR YAZEEDIYAT” Cancel reply
Related products
Hurmat Takfeer Muslim
₨1,000.00
NUBUWWAT E MUHAMMADI ﷺ KA AGHAZ KAB HUWA
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔






Reviews
There are no reviews yet.