Al Farooq
- Writer:Allama Shibli Nomani
- Category:Islam
- Pages:336
Al Jihad Fi Islam
- Writer:Maulana Abul Ala Maududi
Views: 839
- Category:Islam
- Pages:567
- Availability:In Stock
AL KAMIL FITAREEK| الکامل فی التاریخ
Al Qaa’im Fil Quran-القائم فی القرآن
AL QAMOOS AL JADEED/ القاموس الجدید
⬅️اردو عربی۔لغت
⬅️ صفحات: 680
⬅️ عمدہ کاغذ
⬅️ دورنگہ طباعت
⬅️ مضبوط مراکو جلد
⬅️ انگوٹھے والی فہرست - تھمب اینڈیکسنگ - کٹ ورک
⬅️ساٹھ ہزار سے زائد الفاظ
⬅️قیمت 1500 عام
⬅️ مصنف: مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
⬅️تعارف :
اردو زبان کا عربی زبان سے انتہائی گہرا تعلق ہے-اردو زبان کے آدھے سے زیادہ الفاظ عربی زبان سے مستعار ہیں- اسی لیے اگر عربی سمجھنی ہو تو اردو سے واقفیت ہونا انتہائی مفید ہوتا ہے-اس وقت اردو عربی لغات میں سب سے مفید،اہم اور جدید ترین لغت القاموس الجدید ہے جو ماہر عربی زبان و ادب ، مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی نور اللہ مرقدہ کی تصنیف ہے
Al Raheeq Al Makhtum
- Writer:Maulana Safiur Rahman Al Mubarakpuri
- Category:Islam
- Pages:656
Al Targheeb wal Tarheeb – الترغیب و الترهیب
الترغيب والترہيب۔ یہ اصفہانی جو قوام السنہ کے لقب سے معروف ہیں کی فضائل پر مشتمل احادیث کی کتاب ہے۔
ان کا نام ابو القاسم اسماعيل بن محمد بن الفضل بن علی القرشی التيمی الطلحی الاصفہانی ان کا لقب قوام السنہ تھا۔ اصفہانی کا حدیث کے حفظ اور ضبط میں اتنا بلند مرتبہ و مقام تھا کہ لوگوں میں ان کا بطور مثال ذکر کیا جاتا تھا۔ ان کی ولادت 457ھ اور ان کی وفات 535ھ میں ہوئی ان کی اس کتاب میں بعض موضوع اور من گھڑت احادیث بھی شامل ہیں ۔[1] یہ عظیم کتاب اپنی جامعیت، حسنِ ترتیب ،عناوین کے تنوع اور ان کی مناسبت سےمجموعہ احادیث کا ایک دائرۃ المعارف ہے
AL-ADHKAR AL-ILAHIYYA | الاذکار الالٰھیۃ
Al-Farooq – Life Of Umar (RA) The Great By Shibli Naumani
Al-Ghazali On The Ninety-Nine Beautiful Names Of God
AL-HIZB AL-A‘ZAM | A Collection of Prayers with Arabic Text
Maulana Abdul Hamid Siddiqi. Tr.
Compiled by Allamah Ali bin Sultan Muhammad Qadri.
This is a collection of prayers which have been culled from the Qur’an and the Hadith. The compilation is arranged in seven chapters, each one of which is to be read every day beginning from Saturday. Thus it is a sacred programme of remembrance of Allah for the whole of the week. (with Arabic Text)
AL-HUKM AL-SHAR‘I | الحکم الشرعی
Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔




