Aptitude Tests
Aqeeda Imamat aur Kutab e Ahle Sunnat
Author| Asif Raza Advocate
امامت توحید و نبوت کا تتیمہ و تکملہ ہے۔یہ وہ وسیلہ و جلیلہ ہے جس کے توسط سے ہم رسالت کی خالص تعلیمات اور خدائے واحد کے جاری کردہ احکام سے مربوط و مستفید ہو سکتے ہیں۔امامت اس قدر اہمیت کی حامل ہے کہ اس کے اعلان کو تکمیل دین کا موجب قرار دیا گیا ہے اور اسی کے تسلسل سے آنے والی نسلوں کو رشد و ہدایت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد یہ سلسلہ ولایت و امامت تا قیام قیامت چلا دیا گیا ہے اور بنی نو انسان کو سمجھا دیا گیا کہ اس منصب پر فائز ہستیاں حقیقی ہدایت و سعادت کی حامل اور اخروی نجات و برات کی ضامن ہیں ان کے راستے کے علاوہ ہر راستہ باطل اور ہر سلسلہ فضول ہے۔
Aqwal Hazrat Ali RA Ka Encyclopedia
- Writer:Syed Mubarak Shah
- Category:Islam
- Pages:648
Ar Raheeq Al Makhtum (Deluxe Edition) Premium Quality Edition
- Writer:Maulana Safiur Rahman Al Mubarakpuri
- Category:Islam
- Pages:656




