تاریخ طبری | Tareekh e Tabri
₨9,400.00 Original price was: ₨9,400.00.₨7,500.00Current price is: ₨7,500.00.
TAREEKH E TABRI- تاریخ طبری
AUTHOR : ALLAMA ABU JAFAR MUHAMAD BIN JAREER TABRI
VOL: 7
مؤرخ اسلام علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبری (839-923ء) کی یہ وہ شہرۂ آفاق کتاب ہے
جو ایک ہزار سال سے زائد عرصے سے مسلمانوں کو ان کا ماضی یاد دلا رہی ہے۔ یہ مسلمانوں کی ہی نہیں،
پوری انسانیت کی تاریخ ہے۔ اسی لیے اسے ’’تاریخ الرسل و الملوک‘‘ کے علاوہ ’’تاریخ الامم و الملوک‘‘ بھی کہا جاتا ہے،
یعنی مخلتف اقوام و سلاطین کی تاریخ، لیکن عُرفِ عام میں یہ ’’تاریخ طبری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ علامہ طبری نے
اسے تاریخ کے ضروری مواد، تحریرات اور زبانی روایات سے جمع کیا تھا جن کی فراہمی کے لیے انہیں اسلامی دنیا کے
علمی مراکز میں اپنی طویل سیر و سیاحت میں خاصے مواقع ملے۔ یہ عظیم الشان کتاب زمانے کے تھیٹروں سے بچ گئی۔
اس میں لغت، ادب، سیرت، تاریخ، احادیث، تاریخ خلفائے راشدین، تاریخ تفسیر و حدیث وغیرہ سب متفرق موضوعات جمع
ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کتابوں کے اقتباسات بھی محفوظ ہو گئے ہیں جنہیں زمانے نے فنا کر دیا ہے۔
ا






Reviews
There are no reviews yet.