ریاض النضرہ Riaz ul Nazra
₨3,500.00 Original price was: ₨3,500.00.₨3,000.00Current price is: ₨3,000.00.
Title: الریاض النضرہ فی مناقب عشرت المبشرہ Al Riaz ul Nadra fi Manaqib e Ashratul Mubashra
Author: IMAM MUHIB UL DIN TIBRI
Translation: Allama Saim Chishti
Subject: Ashab e Rasool (R.A)
pages: 3000
vol: 2
الرياض النضرة في مناقب العشرة، تألیف احمد بن عبدالله محبالدین طبری (متوفی، 694ق) کتاب کے مؤلف شافعی المذہب اور سنی عالم ہیں یہ کتاب بلاد اسلامیہ میں کئی بار چھپ چکی ہے اور نہایت مشہور اور مقبول کتاب ہے۔
اس کتاب میں ۱۰ ایسے اصحاب کرام کے مناقب کا ذکر ہے جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنت کی بشارت دنیا میں ہی عطا کردی تھی ۔
اس لاجواب کتاب میں آپ امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے بارے میں رسولﷺ کی احادیث پڑھ کر خود اندازہ لگائیں کہ کیا آنحضرتﷺ کے کسی صحابی میں ایسی خصوصیات موجود ہیں جو صرف حضرت علیؑ کی ذات میں بیک وقت موجود ہیں اگر ایسی خصوصیات کسی فرد میں موجود نہیں ہیں تو پھر ان کا علیؑ سے مقابلہ کیوں کیا جاتا ہے، برا ہو تعصب کا جو انسان کو صحیح و سقیم کی تمیز کرنے سے اندھا کردیتا ہے۔
| Authors |
Allama Saim chishti |
|---|
Related products
Hurmat Takfeer Muslim
NUBUWWAT E MUHAMMADI ﷺ KA AGHAZ KAB HUWA
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.