علمائے فرنگی محل – آثار الاول من علماء فرنگی محل – قیام الدین عبد الباری فرنگی محلہ
۔27 مارچ 1692ء کو قصبہ سہالی (بارہ بنکی، اتر پردیش) کے کچھ شرپسندوں نے اپنے وقت کے بے نظیر
عالم معقولات و منقولات ملا قطب الدین سہالوی کو اُس وقت محل سرا میں گھس کر بے دردی سے شہید کردیا
جب وہ درس و تدریس میں مصروف تھے۔ ملا قطب الدین کی شہادت کے بعد بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے جو
ملا قطب الدین کی علمی لیاقت اور دینی خدمات سے بہت متاثر تھا، ملا صاحب کے صاحب زادگان
(ملا محمد اسعد، ملا محمد سعید) کی خواہش پر لکھنؤ میں فرانسیسی تاجروں کی ایک خالی کوٹھی1694ء میں انھیں الاٹ کردی۔ یہ کوٹھی
’’حویلی فرنگی‘‘ کہلاتی تھی اور سرکاری ملکیت کا حصہ تھی۔ اس طرح ملا قطب کا لٹا ہوا مختصر کنبہ سہالی سے ہجرت کرکے یہاں
آبسا۔ یہاں سے خانوادہ ملا قطب کی نئی تاریخ کا آغاز ہوتا ہے، جسے آگے چل کر ’’خانوادہ فرنگی محل‘‘ کے نام سے پوری دنیا میں جانا گیا۔
Related products
Foreign Affairs July August 2018 Issue
Foreign Affairs July August 2019 Issue
Foreign Affairs July August 2021 Issue
History of USA MCQs By Umair Khan JWT
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.