“بچوں کا علمی انسائیکلوپیڈیا | Bachon Ka Ilmi Encyclopedia” has been added to your cart. View cart
مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی
₨3,000.00 Original price was: ₨3,000.00.₨1,950.00Current price is: ₨1,950.00.
1973 آئین پاکستان | Aayen E Pakistan 1973
₨750.00 Original price was: ₨750.00.₨675.00Current price is: ₨675.00.
قرآنی اُردو انسائیکلوپیڈیا
₨480.00
Category: ENCYCLOPEDIAS | دائرۃ المعارف
Description
قرآنی اُردو: اشتقاقی انسائیکلوپیڈیا
مؤلّف: لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاشق حسین
اُردو میں مستعمل قرآنی الفاظ کے بارے میں لسانی و ادبی تحقیق، دو ہزار سے زائد منتخب اُردو اشعار کے حوالہ جات کے ساتھ
.
ضخامت: 419 صفحات بہترین کاغذ پر اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ کے ساتھ
Lt. Col. (Rtd) Aashiq Hussain
Encyclopedia
Qurani Urdu
Reviews (0)
Be the first to review “قرآنی اُردو انسائیکلوپیڈیا” Cancel reply
Related products
Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔
SHAMS UL FUQRA شمس الفقراء
اقوامِ پاکستان کا انسائیکلوپیڈیا | نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
₨2,500.00
تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں
مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی
نگر نگر پنجاب | Nagar Nagar Punjab
₨3,200.00






Reviews
There are no reviews yet.